اتحاد فاؤنڈیشن گھنول

مانسہرہ نیوز     ۔          سابق ناظم و معروف سماجی شخصیت سردار محمد ہارون کی یاد میں یونین کونسل گھنول کے عمائدین علاقہ نے اتحاد فاؤنڈیشن گھنول کے نام سے فلاحی تنظیم قائم کرلی ،پریس سیکرٹری اتحاد ویلفیئر فاؤنڈیشن

گھنول سجاد شاہ کاظمی نے بتایا کہ اس فلاحی تنظیم کا مقصد فوری انصاف کی فراہمی ، صحت وتعلیم کے نظام کو بہتر بنانا ، مظلوم افراد کی مدد کرنا اور نوجوانوں کے مستقبل کو محفوظ بنانا ہے ۔تنظیم کے صدر سردار محمد سلطان

۔ نائب صدر عبدالرحمان ۔ جنرل سیکرٹری عامر عمران ۔ جوائنٹ سیکرٹری غلام مصطفی ۔ سیکرٹری اطلاعات عبدالسلام اور خزانچی محمد شبیر کو مقرر کیا گیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*