اربو ں کے تر قیا تی فنڈز

وزیر اعلی خیبر پختو نخوا کے مشیر برا ئے اطلا عا ت و اعلی تعلیم مشتا ق احمد غنی نے کہا ہے کہ تحریک انصا ف کی صو با ئی حکو مت نے مر کز کے سا تھ جنگ کے با وا جود صو بہ میں ریکا رڈ قا نو ن سا زی کے سا تھ بلدیا تی نما ئندو ں کو اربو ں کے تر قیا تی فنڈز دیکر با اختیا ر بنا دیا ہے عمرا ن خا ن نے چو رو ں اور لیٹروں کو منطقعی انجا م تک پہنچا نے کے للئے اب دو با رہ تحریک شروع کر نے کا اعلا ن

کر دیا ہے عوا م تبدیلی کے لئے تحریک انصا ف اور عمرا ن خا ن کا سا تھ دیں۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے گزشتہ روز میر پور ایبٹ آباد میں کڑوڑوں رو پے کے تر قیا تی منصو بو ن کی افتتا ح اور افتتا حی تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔ اس موقع پر ممبر ضلع کو نسل علی خا ن جدوں اور دیگر نے بھی خطا ب کیا جب کہ تقریب میں لو کل بلدیا تی نما ئندوں کے علا وہ علا قے کے لو گ بھی کثیر تعداد میں مو جود تھے۔مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ میں نے ووٹو ں کے بکس گن کر عوا م کی خد مت نہیں

کی بلکہ پو رے حلقہ میں بلا تفریقتر قیا تی کا م کروا ئے ہیں اہلیا ں میر پور نے الیکشن میں بھر پور سا تھ دیا اور ان کے سا تھ جو میں نے وعدے کئے آج پو رے کر دئے ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن تحریک انصا ف کے قا ئدعمرا ں خا ن نے اعلا ن کر دیا کہ کہ اب تما م تر قیا تی کا م صو بے میں بلدیا تی نما ئندوے کر ین گے ہمارا کا م صر ف اور صرف قا نو ن سا زی کر نا ہے یہ ہما ری حکو مت کا بہت بڑا کا ر نا مہ ہے اسمبلی میں بہت سا رے قا نو ں پا س کئے جس میں بلدیا تی سسٹم کو

با اختیار بنا یا اور ان کے فنڈز میں بھی اضا فہ کیاصو بہ میں جو بھی کا م ہو رہے ہیں پا کستا ن تحریک انصا ف کر رہی ہے بلدیا تی نما ئندے ہماری فورس ہے انہو ں نے بلدیا تی نما ئندوں کو ہدیا ت کی جہا ں جہاں ترقیاتی کام ہو رہے ہیں ان کی آپ خود نگرانی کریں اور جہاں کرپشن پائی جائے وہاں نشاندہی کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت نے صوبے میں رائٹ ٹو انفارمیشن کا قانون نافذ کیا ہے اس میں ہر شخص جوابدہ ہے جو بھی غلط کام یا کرپشن کرے گا اس کا مقام جیل ہے اسمبلی نہیں ، انہوں

نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے صوبے میں میرٹ اور این ٹی ایس کے ذریعے تمام بھرتیاں کیں ہیں اب صوبے سے سفارشی کلچر کو اور کرپشن کا خاتمہ ہو گیا ہے اور ہر طرف عوام کو انصاف مل رہا ہے میں یونین کونسل میرپور کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہوں اور انشاء اللہ ترجیع بنیادوں پر ان مسائل کو ختم کر کے

دم لوں گا انہوں نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کو ہائر سکینڈری سکول کا درجہ دینے ،لاثانیہ ہوٹل تا محلہ موسیٰ زئی روڈ کیلئے 3کروڑ روپے ، میرپور کنج روڈ کیلئے 42لاکھ ، کامیسٹ یونیورسٹی روڈ کیلئے 20لاکھ، سربن کالونی روڈ کیلئے 15 لاکھ، دیگر ترقیاتی منصوبوں کا بھی اعلان کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*