اندھادھند فائرنگ

مانسہرہ نیوز  ۔     پکھوال چوک میں مخالفین نے اندھادھند فائرنگ کرکے احسن علی شاہ کو قتل کردیا۔ ملزمان ارتکاب جرم کے بعد فرار

ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں ۔ مقتول نوجوان کے بھائی کی رپورٹ پر تھانہ سٹی میں نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے پولیس نے

ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپوں کا سلسلہ شروع کر دیاہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*