kill , murder , dead body, man, hospital

ایلٹ فورس کا جوان

مانسہرہ نیوز  ۔        اسلحہ بردار افراد کو پکڑنے کی کوشش ایلٹ فورس کا جوان زندگی کی بازی ہار گیا نوید حسین ولد فضل ربی کو سوزیکی ڈائیور عمران نے اطلاع دی کہ اس کے ساتھ سوزوکی میں چار مسلح افراد بیٹھے ہوئے ہیں نوید

نے عمران کو کہا کہ وہ آہستہ آہستہ چلے وہ پہنچ جاتا ہے لہٰذا نوید اپنے دوست ماجد ولد پرویز کے ساتھ بالڈھیر کے قریب پہنچ گیا سوزوکی کو روکا اور اس اثنا میں نوید نے فرنٹ میں بیٹھے ایک شخص کے کلاشنکوف لے لیا مگر اسی

اثنا میں دوسرے نے کلاشنکوف سے فائرنگ کر کے نوید اور اس کے دوست کو زخمی کر دیا نوید کو زخمی حالت میں کمپلکس ایبٹ آباد لے جا یا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا واردات کے بعد مسلح افراد فرار ہو گئے

سوزوکی ڈرائیور عمران تھانہ سرائے صالح پولیس کے پاس ہے پولیس کے مطابق چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے جلد ہی ملزمان گرفتار کر لیئے جائیں گے۔

مانسہرہ نیوز  ۔        اسلحہ بردار افراد کو پکڑنے کی کوشش ایلٹ فورس کا جوان زندگی کی بازی ہار گیا نوید حسین ولد فضل ربی کو سوزیکی ڈائیور عمران نے اطلاع دی کہ اس کے ساتھ سوزوکی میں چار مسلح افراد بیٹھے ہوئے ہیں نوید نے عمران کو کہا کہ وہ آہستہ آہستہ چلے وہ پہنچ …

Review Overview

Summary : اسلحہ بردار افراد کو پکڑنے کی کوشش ایلٹ فورس کا جوان زندگی کی بازی ہار گیا

User Rating: Be the first one !
0

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*