ترقیا تی منصو بو ں کا معا ئنہ

مانسہرہ نیوز    ۔         کمشنر ہزارہ ڈویژن محمد اکبر خا ن نے ضلع تور غر کا دورہ کیا ۔ اور انہو ں نے اس

موقع پر مختلف ترقیا تی منصو بو ں کا معا ئنہ کیا ۔

انہو ں نے زور دے کر کہا کہ ترقیا تی منصو بے وقت مقرر پر مکمل کئے جا ئیں ۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر تور غر بھی موجود تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*