جائیداد کے تنازہ پر فائرنگ

مانسہرہ ۔     مانسہرہ کے علاقہ غازیکوٹ میں جائیداد کے تنازہ پر فائرنگ کرکے اپنے چچازاد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ محمد زاہد اور

اسکے چچا زاد عامر کے درمیان کافی عرصہ سے جائیداد کا تنازہ چلا آرہا تھا۔آج محمد زاہد اسلحہ سے لیس عامر کے گھر پہنچا اور فائرنگ کرکے اسے

قتل کر ڈالا۔ملزم ارتکاب واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گیا۔تھانہ سٹی پولیس نے رپورٹ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کے لئے کاروائی شروع کر دی ہے۔لاش شاہ عبداللہ تدریسی ہسپتال میں پوسمارٹم کے بعد ورثان کے حوالے کر دی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*