Dasu Dam Kohistan

داسو ہائیڈوپا ور منصوبہ

کمشنر ہزارہ ڈویژن محمد اکبر خا ن نے کہا ہے داسو ہائیڈوپا ور منصوبہ ضلع کو ہستا ن کی ترقی اور خوشحا لی میں سنگ میل ثابت ہو گا
ان خیا لا ت کا اظہار انہو ں نے منگل کے روز اپنے دفتر میں صو با ئی حکو مت اور واپڈا کے در میا ں داسو ہا ئیڈو پا ور منصو بے کی حصول ارا ضی کے معا ہدہ کی یا دا شت پر دستخط کر نے کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیااس موقع پر وپڈا کے اعلی افسرا ن اور ڈپٹی کمشنر کو ہستا ن بھی مو جود تھے۔

کمشنر ہزارہ ڈویژن محمد اکبر خا ن نے کہا کہ یہ معا ہدہ حصول ارا ضی کے کا م کو تیز تر بنا نے میں مدد گا ر ثا بت ہا گاداسو ہا ئیڈوپا ور منصو بہ ایک قو می اور بڑا منصو بہ ہے جسے جتنا جلدی مکمل کیا جا ئے اس سے ضلع کو ہستا ن کے سا تھ سا تھ پو رے صو بہ خیبر پختو نخوا اور ملک میں بجلی کی پیداوار میں اضا فہ ہو گااور ہما را صو بہ اور ملک تر قی اور خوشحا لی کی طر ف گا مزن ہو گا۔ کمشنر ہزار ہ نے

ایم ڈی داسو پا ئیڈور منصو بے کو ہدا یت کی کہ وہ ضلع کو ہستا ن کی غریب عوا م کی فلا ح اور تر قی کے مختلف منصو بے اس میں شا مل کر ے جی ایم دا سو ہا ئیڈوپا ور نے کمشنر کو یقین دلا یا کہ داسو ہا ئیڈور پا ور منصو بے میں ضلو کو ہستا ن کی عوا م کے لئے فلا ح اور تر قی کے منصو بے پہلے سے شا مل ہیں جس میں صحت ،تعلیم پینے کا صا ف پا نی اور سڑکیں شا مل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*