AFP/File

درسگاہوں پر حملہ

مانسہرہ نیوز     ۔     درسگاہوں پر حملہ علم کی شمع بچھانے کے مترادف ہے۔ تعلیمی ادارے محفوظ نہ رہے تو ملک مین تاریک مستقبل کا راج ہوگا دہشت گردی کے حملوں کو روکنے مین صوبائی حکومت نباکام ، دہشت گردی کے

خاتمہ کیلیے تمام مذاہب اور مسالک کو دہشت گردی کے خاتمہ کیلیے عملی اقدامات کرنے ہوں گے۔ باچا خان یونیوسٹی مین شہید طلباء اور دیگر واقعات میں شہید ہونے والے افرد ملک کو غیر مستحکم کرنے کی سازش ہے۔ ان خیالات کا اطہار صوبائی ناظم الامور مسلم سٹوڈنٹس آرگنائریشن کے سعید ہزاروی ، ایاز خان جدون

سابق امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے سترہ نے ایبٹ آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیاانھوں نے کہا کہ 68سالہ قبل اسلام کے نام پر قائم ہونے والے ملک کوحاصل کرنے کیلیے خو ن اسکی بنیاد کی

آبیاری کی تھی اور آج ملک اسلامی ممالک کے لیڈر ہے اور فرقہ واریت اور دہشت گردی کے خاتمہ کیلیے تمام مذاہب اور مسالک مل کر دہشت گردی کیخلاف ایک تقاطی ایجنڈے پر کام کرین ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*