رشو ت جیسی نا سور لعنت

ڈائیر یکٹر نیب خیبر پختونخوا مرزا سلطا ن سلیم نے کہا کہ صو با ئی حکو مت نے صو بے سے رشو ت جیسی نا سور لعنت کو ختم کر کے دم لینا ہے
یہ تب ممکن ہو سکتا ہے جب معا شرے میں اسنداد رشورت ستا نی کے حوا لے سے شعور اور اگا ہی اجا گر ہو گی جس کے لئے معا شرے کے ہر شخص

نے اپنا اپنا کردار ادا کر نا ہو گا۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے بدھ کے روز کمشنر آفس ایبٹ آباد میں مختلف ڈویژنل محکموں کے افسراں کے اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔ اس موقع پر کمشنر ہزارہ محمد اکبر خا ن ۔محکمہ تعلیم ۔مواصلا ت و تعمیرا ت ،ما حو لیا ت۔

پبلک ہیلتھ اور دیگر محکمو ں کے افسرا ں مو جود تھے۔ڈا ئیر یکٹر نیب مرزا سلطا ن سلیم نے مزید کہا کہ مختلف سر کا ری اور نجی تعلیمی ادا رو ں ۔ہسپتا لو ں اور عوا می مقا ما ت پر انسداد رشوت ستا نی سے متعلق شعور اجا گر کر نے لئے مختلف قسم کی تقریبا ت اور سیمنار منعقد کئے جائیں جس میں سر کا ری افسرا ں علما ء اکرا م معززین علا قہ اور ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے وا لے لو گو ں کو شا مل کیا جا ئے

۔ڈویژنل لیو ل پر ایک فو کل پر سن مقرر کیا جا ئے سجس کے سا تھ صو با ئی لیو ل ۔ڈویژنل لیو ل اور ضلعی سطح پر انسدا ر رشو ت سیا نی کے حوا لے سے جو بھی کا م ہو ان سے را بطہ رکھا جا ئے اس کے سا تھ سا تھ تحصیل لیو ل پر معززین علا قہ کی بھی کی کمیٹیان بنا ئی جا ئین ان کے سا تھ بلدیا تی نما ئندو ں کو بھی شا مل کیا جا ئے ۔ کمشنر ہزار محمد اکبر خا ن نے کہا کہ بہت جلد ڈویژنل لیو ل پر انسداد رشور ستا نی کے حوا لے سے ایک بڑا سیمنا ر منعقد کیا جا ئے گا جس میں تما م محکموں سر کا ری

اور نجی تعلیمی ادا رو ں اور ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے وا لے افراد کو مد ھو کیا جا ئے گا تا کہ عوا م میں رشوت جیسے نا سور کے خا تمہ کے لئے شعور اجا کر ہو سکے ۔ انہو ں نے تما م ڈویژنل افسرا ں کو ہدا یت کی کہ آج جو بھی یہا ں اجلاس ہوا ہے اس کو تما م افسرا ن اپنے اپنے دفا تر میں جا کر عملی جا مہ پہنا نے

کی بھر پور کو شش کر یں اور انسداد رشوت ستا نی کے حوا لے سے زیا زہ سے زیادہ شعور اور اگا ہی اجا گر کر نے کی کو شش کی جا ئے ۔ کمشنر ہزارہ نے کہا کہ انسداد رشور ستا نی کے حوا لے سے ہم پہلے سے بھی مختلف پرو گا م منعقد کر کر رہے ہیں اور اس میں مزید تیزی لا ئی جا ئے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*