رو ڈ کی پختگی گر لز کا لج تا فو ارہ چو ک

 

مانسہرہ نیوز  ۔        صو بائی وزیر ہا ئر ایجو کیشن و اطلا عات نشر یات خیبر پختو ن خواہ مشتاق احمد غنی کا کنج قد یم روڈ کا ہنگا می دورہ۔رو ڈ کے کام کا معا ئنہ کیا سا تھ ہی متعلقہ محکمہ جات کو رو ڈ کی پختگی گر لز کا لج تا فو ارہ چو ک تک مکمل کر نے کی ہد ایت جا ری کر دی سا تھ رو ڈ کی دو نو ں طر ف سٹر یٹ لا ئٹ لگا نے

کا حکم بھی صا در فر ما یا ۔ تفصیلات کے مطا بق چند روز قبل رو ڈ کی تعمیر نو شروع ہو نے پر مقا می لو گوں کو کچھ شکا یات تھی جس پر صو بائی وزیر مشتا ق احمد غنی نے گز شتہ روز کنج قد یم کا دورہ کیا اور لو گو ں کے مسا ئل سنیں۔ جس میں عوام کا یہ مطا لبہ تھا کہ رو ڈ کی تعمیر نو کیلئے صر ف ایک سر کاری افسر کے گھر

کے سا منے کھو د ائیکی جا رہی ہے تاکہ سر کاری و با ا ثر شخص کے گھر کو پا نی نقصان نہ دے جبکہ با قی رو ڈ سا بقہ حا لت میں چھو ڑ دیا گیا ہے۔ اس پر سی این ڈبلیو ڈیپا ر ٹمنٹ کے متعلقہ افسران کو مشتا ق احمد غنی صا حب نے رو ڈ کو فو ارہ چو ک تک مکمل کھو دائی کر کے نیا رو ڈ تعمیر کر نے کا حکم دیا تا کہ کسی بھی

مقا می شخص کے گھر یا دو کان کو پا نی سے نقصان نہ پہنچے سا تھ ہی رو ڈ کی دو نو ں اطراف میں سٹر یٹ لا ئٹ لگا نے کا حکم جا ری کیا جس پر اہلیا ن کنج قدیم کے عوام نے مشتا ق احمد غنی کا شکر یہ ادا کیا اور آ ئند ہ بھی مشتا ق احمد غنی کا سا تھ دینے کا وعدہ کیا

  مانسہرہ نیوز  ۔        صو بائی وزیر ہا ئر ایجو کیشن و اطلا عات نشر یات خیبر پختو ن خواہ مشتاق احمد غنی کا کنج قد یم روڈ کا ہنگا می دورہ۔رو ڈ کے کام کا معا ئنہ کیا سا تھ ہی متعلقہ محکمہ جات کو رو ڈ کی پختگی گر لز کا لج تا …

Review Overview

Summary : صو بائی وزیر ہا ئر ایجو کیشن و اطلا عات نشر یات خیبر پختو ن خواہ مشتاق احمد غنی کا کنج قد یم روڈ کا ہنگا می دورہ۔رو ڈ کے کام کا معا ئنہ کیا سا تھ ہی متعلقہ محکمہ جات کو رو ڈ کی پختگی گر لز کا لج تا فو ارہ چو ک تک مکمل کر نے کی ہد ایت جا ری کر دی

User Rating: Be the first one !
0

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*