زمین کا تنازہ

مانسہرہ نیوز۔    زمین کا تنازہ ، تلوکر کا رہائشی چمبہ حویلیاں میں بے دردی سے قتل ۔ ملزم جرم ارتکاب کے بعد آلہ قتل سمیت فرار ہونے

میں کامیاب ، پولیس نے مقتول کے والد کی رپورٹ پر 302 اور 15اے اے کی دفعات درج کر دی۔قتل وجہ زمین تنازہ بتائی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*