سرائے گدائی میں چھاپے

مانسہرہ نیوز    ۔                    ڈی ایف سی شیواز طارق کا سرائے صالح ،دنگی ٹیوب ویل،سرائے گدائی میں چھاپے،59دکانداروں کے چالان گیارہ کے مراسلے پولیس کے حوالے ،56500عی جرمانہ کر دیا گیا ڈی ایف

سی شیواز طارق ہمراہ اے ایف سی محمد سلیم و محمد معصوم نے مختلف بازارون میں دکانداروں پر اچانک چھاپے مار کر ناقص اشیاء اور سرکاری نرک نامہ نہ رکھنے والے دکانداروں کو موقع پر چالان کیا جن میں سے

گیارہ کے مراسلے متعلقہ تھانوں کو ارسال کر دئے گئے جبکہ دیگر دکانداروں سے مجموعی طور پر56000 موقع پر ہی جرمانہ کیا گیاعوامی حلقوں نے ڈی ایف سی اور اس کے ساتھ دیگر افسران کے ایکشن کو سراہا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*