عمران خان اور ریحام خان کی شادی

مانسہرہ نیوز      ۔            پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی نئی دلہن ریحام خان کا تعلق ضلع مانسہرہ کہ علاقہ بفہ سے ہیں ،جو 4اپریل 1973کو لیبیا میں پیدا ہوئی ،ریحام خان کی پہلی شادی1992میں 18سال کی عمر میں مانسہرہ کہ علاقہ

گاندھیاں کے رہاشی پھوپی زاد کزن اعجاز الرحمان سے طہ پائی جس کہ بعد وہ انگلینڈ منتقل ہو گئے جس میں سے دونوں کے 3بیٹے بھی ہیں ۔بعد ازں ریحان خان برطانوی نشریاتی ادارے سے منسلک ہوئی۔اور اس دوران مختلف پاکستانی اداروں کے ساتھ بھی بطوراینکر

پرسن کام کیا ۔ جس پر سسر اور شوہر کی جانب سے شدید اختلافات سامنے آئے اختلافات کہ بعد ریحام خان نے ایبٹ آباد کی فیملی کورٹ کہ زریعہ خلع حاصل کی اورکپتان کی دیوانی بن گی ۔

ریحام خان 3بہن بھائی ہیں ،اور سابقہ گورنرعبدلحکیم خا ن کی بھتیجی ہے ریحام خان کہ والد کہ پاس ایران اور لیبیا کہ شہریت تھی جن کی قبر آبائی قبرستان بفہ میں موجود ہیں ۔

مانسہرہ نیوز      ۔            پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی نئی دلہن ریحام خان کا تعلق ضلع مانسہرہ کہ علاقہ بفہ سے ہیں ،جو 4اپریل 1973کو لیبیا میں پیدا ہوئی ،ریحام خان کی پہلی شادی1992میں 18سال کی عمر میں مانسہرہ کہ علاقہ گاندھیاں کے رہاشی پھوپی زاد کزن اعجاز الرحمان سے طہ پائی جس …

Review Overview

Summary : Imran Khan has finally married ex-BBC weather girl Reham Khan at a low-key wedding ceremony in Pakistan.

User Rating: Be the first one !
0

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*