غریب اور بیمار آدمی

مانسہرہ نیوز   ۔                بٹگرام علاقہ چوہان سے تعلق رکھنے والے ایک غریب ونادار شخص محمد مسکین نے میڈیا کوبیان دیتے ہوئے کہا

ہے کہ میں ایک غریب اور بیمار آدمی ہوں بیت المال سے امداد لینے کے سلسلے میں اب تک میں نے متعدد درخواستیں دیں ہیں تاہم اب تک کوئی

کاروائی عمل میں نہیں لائی جا سکی ہے انھوں نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس کا نوٹس لیں اور مجھے بیت المال سے امداد جاری کرنے کیلئے اقدامات کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*