لینڈ سلائیڈنگ کا سلسلہ جاری

مانسہرہ کے علاقہ جبڑ میں دوسرے روز بھیی لینڈ سلائیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ گزشتہ روز ایک مقامی بستی پر ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد افراد اپنے گھروں میں زندہ دفن ہوگئے تھے ۔ جن میں سے 3 افراد کی

لاشوں کو نکال لیا گیا تھا۔ لینڈ سلائیڈنگ مسلسل ہونے کی وجہ سے امدادی کاروائیوں میں شدید دشواری کا سامنا ہے ۔ مقامی افراد کے مطابق اچانک

شروع ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد افراد اپنے گھروں میں موجود ہونے کی وجہ سے اسکی زد میں آگئے تھے ۔ 5 مکانات بالکل طور پر لینڈ سلائیڈنگ کے نیچے دفن ہوگئے ہیں ۔ امدادی کاروائیاں جاری ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*