مختلف تھا نوں کی کا روائیاں

مانسہرہ نیوز    ۔                    مختلف تھا نوں کی کا روائیاں بھا ری مقدار میں منشیات بر آمد کر کے ایک مفرور سمیت پا نچ ملز ما ن گر فتار کر لیے،تفصیلات کے مطابق تھا نہ کو ٹ نجیب اللہ پو لیس نے مختلف کا روائیوں کے

دوران ملز م وسیم سے 515گرام چرس،ملز م بابر اور اظہر سے غیر قا نونی اسلحہ پسٹلز بر آمد کر کے مقد مات درج ملز ما ن گر فتار کر لیے جبکہ ادھر تھا نہ کھلابٹ پو لیس نے ایک مفرور زیر دفعہ مقد مات 452.506.115مقد مہ علت 223 میں مطلوب کو گر فتار کر کیپابند سلا سل کر دیا اور

دوسری کا روائیوں میں ملز م فضل الر حمن سے 610گرام چر س،گل بادشاہ سے 460گرام چر س بر آمد کر کے مقد مات درج ملز ما ن پا بند سلا سل کر دیے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*