ملک میں بلدیاتی نظام

مانسہرہ نیوز    ۔            سابق نائب ناظم ییونین کونسل نگری یبالاسردار محمد صادق نے کہا ہے کہ ملک میں بلدیاتی نظام لانے میں حکومت کورکاوٹ ہے حکمران اپنے لیے جمہوریت کو قید کئے ہوئے ہیں اور عوام کو بے وقوف بنا یا جا رہا ہے ۔ 2013کے الیکشن میں سب نے نوہ دیا کہ ہم بلدیاتی نظام ؛بحال

کریں گے ۔ ان خیالات کا اظہار سابق نائب ناظم نگری بالا سردار صادق نے اخباری بیان میں کیا اور کہ کہ جمہوریت بلدیاتی نظام سے ہی شروع ہوتی ہے مگر ہمارے حکمران مقامی حکومت کے نظام کو اپنے مقابلے میں نہیں لا تے

ان کا خیال ہے کہ ہمارے اختیارات فنڈز میں دوسرا شریک نہ ہو اور نہ ہی کوئی عوامی نمائندہ ہو صرف لوگ ہیمیں سلام کر تے رہے اور ہمارے ہی محتا ج رہیں مشرف دور کا نظام عوام کیلئے اکی بہترین نظام مقامی مسائل حل

ہو رہے تھے صرف انہوں نے عوامی نمائندہ کو نہ فنڈ دیتے ہیں اور نا اختیارات پھر الیکشن آگئے اور ہمارے جمہوری جرنیل اقتدار میں آئے اور انہوں نے مقامی حکومتیں ختم کر دیا اور 8 سال سے سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود ٹس سے مس نہین ہوئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*