منشیا ت فروش

مانسہرہ نیوز   ۔    تھا نہ سٹی پو لیس کا منشیا ت فر وشو ں کے خلاف کر یک ڈاوٗن متعدد گر فتار سر چ اینڈ اسٹر ئیک آ پر یشن ڈی ایس پی کی زیر نگرانی کیا گیا عوامی شکا یات پر تھانہ سٹی پو لیس نے مختلف مقا مات پر چھا پے مارے جس کے نتیجے میں کئی مشتبہ افراد کو گر فتا ر کر کے ابتدائی تفتیش شروع کر دی گئی

گر فتا ر ہو نے والو ں میں ٹھنڈا میرا محلہ ملکپورہ کا مشہو ر منشیا ت فروش قمر علی ولد فردوس جس کے قبضے سے 490گرام چر س بر آمد کر لی گئی تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے سر کل کینٹ کے ڈی ایس پی خور شید خان تنو لی، ایس ایچ او جاوید خان کی زیر نگرانی مختلف مقامات ٹھندا میرا ۔ چٹہ پل، چھا ڑی محلہ، بانڈہ املوک، ودیگر جگہو ں پر تھانہ سٹی پو لیس کے علاوہ ایلیٹ فورس کے

اہلکا رو ں نے بھا ری تعداد میں شر کت کی سر چ اینڈ اسٹر ئیک آ پر یشن کے دوران کئی مشتبہ افراد کو بھی گر فتا ر کر لیا گیا آ پر یشن عوامی شکا یات پر کیا گیا گر فتار ہونے والو ں میں مشہو ر منشیا ت فروش قمر علی ولد فردوس سا کنہ ٹھندا میرا محلہ ملکپورہ بھی شا مل سے جس کے قبضے سے490گرام چر س

بر آ مد کے کے مقد مہ درج کر لیا گیا ہے منشیا ت فروش کا تعلق بد نام زمانہ منشیات فروش سمیرا عرف بلی گروپ سے سے منشیا ت فروش کے خلاف پہلے بھی کئی مقد مات درج ہیں ڈی ایس پی اور ایس ایچ او نے صحا فیو ں

کو بتا یا کے ہم اس شہر کو منشیات فروشو ں اور قبضہ مافیا سے تجات دلانے کی ہر ممکن کو شش کر یں گے اس کے لئے شہر یو ں کے تعاون کی ضرورت ہو گی

One comment

  1. باطری یو پی اس

    This excellent website really has all of the information and facts I
    needed about this subject and didn’t know who to ask.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*