PTV Screen grab

میاں محمد نواز شریف کی آمد

مانسہرہ نیوز  ۔        انتیس نومبر قائد میاں محمد نواز شریف کی آمد اور استقبال کے لئے مسلم لیگ ن کے کارکنان تیار ہیں ہم ضلعی صدر صاحبزادہ حامد شاہ کی قیادت میں متحد ہیں اور 29نومبر کے دورہ نواز شریف کو کامیاب کرئیں گے

ان خیالات کا اظہار سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن ضلع ہریپور ظہور خان ٹلہالہ نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ میاں محمد نواز شریف نے ایک بار پھر ہزارہ کے عوام کے دل جیت لیئے اور ہزارہ ایکسپرس وے کا افتتاح ایک تاریخی

اقدام ہے اور اس شاہرہ کی تعمیر سے ہزارہ میں ترقی کا ایک نیا باب کھل جائے گا ظہور خان ٹلہیالہ نے کہا کہ مسلم لیگ ن ضلع ہریپور

ایک فعال جماعت ہے اور ضلعی صدر مسلم لیگ ن اور صوبائی صدر مسلم لیگ ن پیر صابر شاہ پر تمام مسلم لیگ کا رکناں کا مکمل اعتماد ہے اور ہمیں ان دونوں پر فخر ہے۔

مانسہرہ نیوز  ۔        انتیس نومبر قائد میاں محمد نواز شریف کی آمد اور استقبال کے لئے مسلم لیگ ن کے کارکنان تیار ہیں ہم ضلعی صدر صاحبزادہ حامد شاہ کی قیادت میں متحد ہیں اور 29نومبر کے دورہ نواز شریف کو کامیاب کرئیں گے ان خیالات کا اظہار سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن ضلع …

Review Overview

Summary : انتیس نومبر قائد میاں محمد نواز شریف کی آمد اور استقبال کے لئے مسلم لیگ ن کے کارکنان تیار ہیں ہم ضلعی صدر صاحبزادہ حامد شاہ کی قیادت میں متحد ہیں اور 29نومبر کے دورہ نواز شریف کو کامیاب کرئیں گے

User Rating: Be the first one !
0

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*