نا معلو م چور

مانسہرہ نیوز     ۔          کھو لیاں کلا نواں دو نا لی پل پر دو دکا نوں کے تالے کا ٹ کر نا معلو م چور نقدی و قیمتی اشیاء چور ی کر کے فرار پو لیس چوکی شاہ مقصود خواب خر گوش کے مزے لیتی رہی،تفصیلات پو لیس چوکی

شاہ مقصود کی حدود جی ٹی روڈ کھو لیاں دو نا لی پل پکی ڈولی کے مقا م پر نا معلو م چور کر یانہ سٹور کے تالے توڑ کر ہزاروں روپے کی قیمتی اشیاء خوردو نوش و دیگر چوری کر فرار ہو گئے صبح جب ما لک آ یا تو دکا ن کے تالے

ٹوٹے ہو ئے تھے ابتدائی اطلا ع پو لیس چوکی کو کر دی گئی تاحال کو ئی کا روائی پو لیس عمل میں نہیں لا سکی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*