چین پاکستان اقتصادی راہداری کے روٹ پر 5 مدرسے بند کرنیکا فیصلہ: بی بی سی

مانسہرہ (اے این این) خیبر پی کے کے ضلع مانسہرہ میں مقامی انتظامیہ نے پاکستان، چین اقتصادی راہداری منصوبے کے روٹ پر زیرتعمیر

اور غیراندراج شدہ پانچ دینی مدرسوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مانسہرہ کے ضلعی پولیس سربراہ احسان سیف اللہ نے بی بی سی کو بتایا کہ

مقامی انتظامیہ کی طرف سے مدارس کے منتظمین کو نوٹس جاری کردئیے گئے کہ وہ 3 دن کے اندر اندر مدرسوں کی عمارتیں گرا دیں بصورت دیگر انتظامیہ خود کارروائی کریگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*