گھریلو تنازہ خاتون قتل

مانسہرہ نیوز ۔  مانسہرہ تھانہ صدر کی حدود کھواڑی دوگہ مین گھریلو تنازہ پر زاہد شاہ نے اپنی بھابھی رختاج بی بی کو فائرنگ کرکے قتل

کر دیا ۔ڈیڈ باڈی پوسمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی ۔پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔ جبکہ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*