گھر یلو نا چا قی

مانسہرہ نیوز    ۔        گھر یلو نا چا قی پر سلہڈ کے رہا ئشی زاہد خان نے خود کو گولی مار کر زندگی کا چراغ گل کر دیا مر حوم بلد یا تی انتخابات میں تحصیل کو نسلر کا امیدوار بھی تھا سو گوران میں 4بچے چھوڑے مرحوم جنر ل بس سٹینڈ پر عر صہ دارز سے ملا ز مت کر تا تھا نما ز جنازہ میں سیا سی و سما جی شخصیا ت

نے شر کت کی، تفصیلات کے مطا بق سلہڈ کے رہا ئشی زاہد ولد شمر یز خان نے گھر یلو ں نا چا قی کی وجہ سے اپنے ہی گھر میں پستو ل سے فا ئر کر کے زند گی کا چرا غ گل کر دیا زاہد خان حالیہ بلد یا تی انتخابات میں یو نین کو نسل سلہڈ سے تحصیل کو نسلر کے امیدوار تھے زا ہد خان عر صہ دارز سے جنر ل بس

سٹینڈ پر ملا زمت کر تا تھا مر حوم کے والد ڈار ئیور اور 2بھا ئی ہیں جو محنت مز دوری سے گھر کی کفا لت کر تے ہیں مر حو م کے سو گوران میں 4بیٹے ہیں خو د کشی کی وجہ گھر میں آ ئے روز جھگڑے بتا ئے جا تے ہیں

مر حوم کا دو ستو ں کا حلقہ احباب بہت وسیع تھا نما ز جنازہ سیا سی و سما جی شخصیا ت کے علاوہ کثیر تعداد میں لو گو ں نے شر کت کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*