Police

یوم شہداء

مانسہرہ ۔   مانسہرہ کے عوام اور طلباء کی طرف سے یوم شہداء کے موقع پر پریس کلب میں چراغاں اور دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ملک

میں جاری دہشت گردی کے خاتمے کے لئے مانسہرہ پولیس کے شہداء کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔شہداء کے لئے مشعلیں روشن کی گئیں اور اجتمائی دعا کی گئی۔عوام نے صوبہ خیبر پختون خواہ پولیس کی دہشت گردی کے

خاتمے کے لئے بیش بہا جانی قربانیاں دینے پر زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*