Monthly Archives: November 2014

پرامن جلسہ کی اجازت

مانسہرہ نیوز  ۔      ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ 30 نومبر کو تحریک انصاف کو پرامن جلسہ کی اجازت دی گئی ہے، قانون ہاتھ میں لینے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا، تحریک انصاف کے استعفوں کے معاملہ میں سپیکر قومی اسمبلی آئین کے مطابق ہر کیس کو دیکھیں گے تاکہ ان اراکین اسمبلی ...

Read More »

پاکستانیوں کے دلوں میں انمول محبت

مانسہرہ نیوز  ۔       صوبائی وزیر اطلاعات مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ آذربائیجان نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی اور پاکستانیوں کے دلوں میں انمول محبت کے نقوش چھوڑے ہیں اور انہیں یقین ہے کہ دونوں ملک مستقبل قریب میں ایک دوسرے کے بہت قریب آ جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کنج فٹ ...

Read More »

تمام تر توجہ معیاری تعلیم

مانسہرہ نیوز  ۔       صوبائی وزیر خوراک الحاج قلندر خان لودھی نے کہا ہے کہ حلقہ کے عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ میری تمام تر توجہ معیاری تعلیم کے فروغ کیلئے ہے اسی لئے حلقہ میں کالجز اور سکولوں کے قیام کیلئے جدوجہد کر رہا ہوں۔ گورنمنٹ گرلز مڈل سکول بانڈہ پیر خان ...

Read More »

کرپٹ ترین ڈی ای او محکمہ تعلیم

مانسہرہ نیوز  ۔       عمر کنڈی کے بعد کرپٹ ترین ڈی ای او محکمہ تعلیم گوہر علی خان نے محکمہ تعلیم ضلع مانسہرہ کو ایک بار پھر تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا بوگس بھرتیوں اور خواتین اساتذہ کو جنسی طور پر حراساں کرنے کے انکشافات عمر کنڈی ہی کی طرح اپنا ذاتی گیسٹ ہاؤس بنا کر مبینہ طور پر دھندے ...

Read More »

بلدیاتی نظام کا نہ ہونا

مانسہرہ نیوز  ۔       سابق نائب ناظم نگری بالا سردار محمد صادق نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کو مایوسیوں کے سوا کچھ نہیں دیا ہے عام آدمی صوبائی اور مرکزی حکومتوں سے مایوس ہیں بلدیاتی نظام کا نہ ہونا بھی عوام کیلئے پریشانی ہے ان خیالات کا اظہار سردار صادق سابق نائب ناظم یوسی نگری بالا نے اپنے بیان ...

Read More »