Monthly Archives: January 2015

نوجوانوں کو درپیش مسائل

مانسہرہ نیوز    ۔          صوبائی وزیر خوراک خیبر پختونخواہ قلندر خان لودھی کی رہائشگاہ پر نوجوانوں کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد صوبہ بھر میں نوجوانوں کو درپیش مسائل اور انکے حل کے حوالے سے اقدامات تھا۔میٹینگ کے دوران ینگ لیڈرز فورمز سے تعلق رکھنے والے نوجوان طالبعلموں نے نوجوانوں کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا اور اس حوالے ...

Read More »

برفباری موسم شدید سرد

مانسہرہ نیوز    ۔           کاغان ویلی و گردونواح میں برفباری موسم شدید سرد ہو گیا کاغان ویلی و گردونواح کے علاقوں میں گزشتہ روز ہونیوالی برفباری کے بعد موسم شدید سرد ہو گیا ہے جبکہ برفباری کے باعث کاغان ویلی کے بالائی علاقوں کو جانیوالی رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں ہیں جبکہ شاہراہ کاغان سے آگے کے علاقوں کے لئے بند ...

Read More »

مواصلاتی نظام درہم برہم

مانسہرہ نیوز    ۔           تحصیل بالاکوٹ کے مختلف علاقوں میں برفباری ، رابطہ سڑکیں بند، مواصلاتی نظام درہم برہم ،کئی مقامات پر چار فٹ تک برفباری ہونے سے نظام زندگی مفلوج ہوکررہ گیا ۔تفصیلا ت کے مطابق تحصیل بالاکوٹ کے مختلف علاقوں میں وقفہ وقفہ سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے اب تک موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ناران، کاغان ...

Read More »

غیر معیاری اشیاء

مانسہرہ نیوز    ۔           اسسٹنٹ کمشنر اوگی شاہ رخ خان نے سنیٹری انسپکٹر مانسہرہ بشارت شاہ کے ہمراہ اوگی بازار میں غیر معیاری اشیاء، ناقص صفائی، زائد المعیاد اشیاء کی فروخت اور ٹریفک میں خلل ڈالنے پر اچانک کریک ڈاؤن کر کے کئی دوکانداروں اور مرغ مروشوں کو ہزاروں روپے جرمانہ کیا، کئی دوکانداروں سے مختلف اشیاء لیکر ان کے نمونے ...

Read More »

ایبٹ آباد میں برف باری

مانسہرہ نیوز    ۔           ایبٹ آباد میں برف باری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ منگل کی صبح ایبٹ آباد میں برف باری کا سلسلہ شروع ہوا جو وقفہ وقفہ کے دوران جاری رہا۔ برف باری شروع ہوتے ہی ایبٹ آباد کا موسم مزید سرد ہو گیا۔ برف باری کے باعث ایبٹ آباد کے مضافاتی علاقوں میں گیس کا پریشر بھی ...

Read More »