Monthly Archives: February 2015

جھگڑے کے دوران فائرنگ

مانسہرہ نیوز    ۔                  پنیا ں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی ، ملزم اسلحہ سمیت گرفتار ، اظہر اور شیر زمان کے درمیان توں تکرار ہوئی جس پر اظہر نے فائر کر کے شیر زمان کو زخمی کر دیا ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی حدود موضع پنیاں میں معمولی تلخ کلامی پر ...

Read More »

موٹر کار کی ٹکر

مانسہرہ نیوز    ۔                  ایبٹ آباد سے پشاور جانے والی موٹر کار کی ٹکر لگنے سے ضعیف العمر شخص جاں بحق ۔گزشتہ روز دن بارہ بجے محمد عرفان ولد خانیززمان عمر 70عمرسکنہ میرا دربند بالڈھیر الفلاح سی این جی کے پاس سے سڑک کراس کر رہا تھا کہ ایبٹ آباد سے آنیوالی موٹر کار نمبر ID-510کی ٹکرلگنے سے شدید زخمی ہوا ...

Read More »

مقد مات میں مطلوب 2ملزمان

مانسہرہ نیوز    ۔                  تھانہ کینٹ پو لیس نے مختلف مقد مات میں مطلوب 2ملزمان کو گر فتار کر کے ابتدا ئی تفتیش شروع کر دی ملزمان نے کئی لو گو ں سے فراڈ کر کے بھاری رقم وصول کرتے رہے اور ایف سی اہلکار عصمت اللہ سے 756131 روپے مو بائل فون اور طلائی زیورات لو ٹ لئے تھے اس ...

Read More »

ویلنٹائن ڈے

مانسہرہ نیوز    ۔                   سُنی تحریک علماء بورڈنے ویلنٹائن ڈے منانے کواسلامی اقدارکے منافی قراردے دیا۔مفتی غفران محمودسیالوی، مفتی لیاقت علی رضوی، مفتی محمدعارف چشتی،مفتی قاضی سعیدالرحمن،مفتی محمدشرف الدین صدیقی،علامہ عبداللطیف قادری، سیدعابد حسین شاہ،صاحبزادہ عطاء الرحمن دھنیال، علامہ طاہراقبال چشتی سمیت سنی تحریک علماء بورڈکے دیگرعہدیداروں نے اپنے مشترکہ اعلامیے میں کہا ہے کہ اسلامی معاشرے میں ویلنٹائن ڈے کی ...

Read More »

مانسہرہ داعش کی وال چاکنگ

مانسہرہ نیوز    ۔                   مانسہرہ داعش کی وال چاکنگ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی دوڑیں لگ گئی، سی ٹی ڈی کی جانب سےوال  چاکنگ ختم کر دی گئی سرچ آپریشن میبنہ طور پر کئی افراد حراست میں لے لیے گئے ٹریفک پولیس چوکی سیکورٹی سخت کر دی گئی مانسہرہ میں گزشتہ دنوں داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی اور دولت اسلامیہ ...

Read More »