Monthly Archives: February 2015

مختلف تھا نوں کی کا روائیاں

مانسہرہ نیوز    ۔                    مختلف تھا نوں کی کا روائیاں بھا ری مقدار میں منشیات بر آمد کر کے ایک مفرور سمیت پا نچ ملز ما ن گر فتار کر لیے،تفصیلات کے مطابق تھا نہ کو ٹ نجیب اللہ پو لیس نے مختلف کا روائیوں کے دوران ملز م وسیم سے 515گرام چرس،ملز م بابر اور اظہر سے غیر قا نونی ...

Read More »

سرائے گدائی میں چھاپے

مانسہرہ نیوز    ۔                    ڈی ایف سی شیواز طارق کا سرائے صالح ،دنگی ٹیوب ویل،سرائے گدائی میں چھاپے،59دکانداروں کے چالان گیارہ کے مراسلے پولیس کے حوالے ،56500عی جرمانہ کر دیا گیا ڈی ایف سی شیواز طارق ہمراہ اے ایف سی محمد سلیم و محمد معصوم نے مختلف بازارون میں دکانداروں پر اچانک چھاپے مار کر ناقص اشیاء اور سرکاری نرک نامہ ...

Read More »

عوامی شکایات

مانسہرہ نیوز    ۔                    اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد میر رضا اوزگن کا عوامی شکایات پر فوارہ چوک ، لنک روڈ ، نواں شہر و دیگر علاقوں کا دورہ زائد المیعاد اشیاء اور ناقص اشیاء کی فروخت پر ایک لاکھ بیس ہزار روپے جرمانے عائد کر دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اے سی ایبٹ آباد میر رضا اوزگن نے بازاروں ...

Read More »

جماعت اسلامی سے پرزور اپیل

مانسہرہ نیوز    ۔                     نگری بالا کسالہ محلہ نیلانہ کی عوام کی سابق امیدوار صوبائی اسمبلی ضلعی امیر جماعت اسلامی سے پرزور اپیل، گاؤں کسالہ محلہ نیلانہ کی عوام جو کہ اس جدید دور میں بھی پانی جیسی بنیادی ضرورت سے محروم ہے ، اور گاؤں کی عورتیں تین کلومیٹر دور سے پانی اٹھا کر لانے پر مجبور ہیں گاؤں کے ...

Read More »

Baidu shares plunge as revenue disappoints market

BBC News : New York listed shares of China’s biggest online search engine, Baidu, fell nearly 10% in after-hours trading after its quarterly revenue came in below expectations. Baidu’s fourth quarter revenue was 14.05bn yuan ($2.26bn; £1.5bn), missing market forecasts of 14.12bn yuan. The tech giant also forecast revenue for the current quarter well below analyst expectations. The revenue miss ...

Read More »