Monthly Archives: February 2015

درندہ صفت باپ

مانسہرہ نیوز    ۔          بٹگرام کے تحصیل آلائی ترخ بتکول میں درندہ صفت باپ نے بیٹی کے سسرالیوں سے ملکرغیرت کے نام پر داماد کے بھائی اور بیٹی کو موت کے گھاٹ اتار دیا انتہائی بے دردی سے دونوں جوان جوڑے کو قتل کرانے کے بعد پولیس کی مداخلت پرقانون سے بچنے کیلئے راضی نامہ پیش کردیا ضلع بھر میں غیرت ...

Read More »

کھمبوں کی سیا ست

مانسہرہ نیوز    ۔          سر یا گا ؤ ں میں ایک مر تبہ پھر سے کھمبوں کی سیا ست کا سلسلہ جا ر ی ایم این اے عمرایوب خا ن کے دست راستوں نے ایم این اے عمرایوب خا ن کے فراہم کرادابجلی کے کھمبوں کو من پسندلوگوں میں تقسیم کر رہے ہیں ایک گھر کیلئے چھ گھمبے فراہم کئے گئے ...

Read More »

کریک ڈاؤن

Peoples of Mansehra in Mansehra Bazar.

مانسہرہ نیوز    ۔           اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد میر رضا اوزگن کا گراں فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن ۔ ناقص اشیاء اور زائد نرخوں پر فروخت کرنیوالے تاجروں پر بھاری جرمانے عائد ۔ عوامی شکایات پر اے سی ایبٹ آباد میر رضا اوزگن نے ناغہ والے دن قیمہ فروخت کرنیوالوں پر بھاری جرمانے عائد کیئے ۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ ...

Read More »

تعلیم صحت پانی کی فراہمی

مانسہرہ نیوز    ۔           روٹری کلب دنیا بھر میں تعلیم صحت پانی کی فراہمی اور انسداد پولیو کے مشن پر گامزن ہے جو رضا کارانہ طور پر 212 ممالک میں اپنی خدمات پیش کر رہا ہے پاکستان میں انسداد پولیو کے لئے روٹری کلب کی خدمات قابل تحسین ہے ان خیالات کااظہار گزشتہ روز روٹری کلب ایبٹ آباد کے صدر قیصر ...

Read More »

محکمہ خوراک کی کاروائی

مانسہرہ نیوز    ۔           ہزارہ ڈویژن میں گراں فروشوں کے خلاف محکمہ خوراک کی کاروائی پانچ لاکھ 53ہزار جرمانہ وصول کیا گیا ایک ماہ کے دوران 557دکانداروں سے اشیاء کے نمونے لیے گئے جن میں 167 کو قصوروار قرار دیا گیاہے، ہزارہ کے پانچوں اضلاع میں گراں فروشوں کے خلاف شکنجہ تیار، تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر امیتاز خان فوڈ ہزارہ ...

Read More »