Monthly Archives: March 2015

شاہراہ کاغان پر لینڈسلائیڈنگ

مانسہرہ نیوز    ۔      شاہراہ کاغان پر لینڈسلائیڈنگ کا سلسلہ جاری ، جموں نکہ کے مقام سے سڑک وقفہ وقفہ سے بند ،بارش سے کئی مکانات بھی خطرے سے دوچار ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ بارشوں کے دوران شاہراہ کاغان پر جاری ہونے والا لینڈ سلائیڈنگ کا سلسلہ بھی تک نہیں رک سکا اور جموں نکہ کے مقام پر ...

Read More »

وولٹافیکٹری حطارک

مانسہرہ نیوز    ۔      وولٹافیکٹری حطارکی گلوبانڈی میں واقع لیبرکالونی کے گٹرپائپ لائن گزارنے کے لیے نالہ کی کھدائی کی مٹی اورکیچڑسے ملحقہ آبادی کاکچااورواحدرستہ بند،مکین سراپااحتجاج بن گئے ،فیکٹری مالک سینیٹرطلحہ محمودکے خلاف نعرہ بازی پرملازمین اوررہائشیوں کے مابین تلخی اورہاتھاپائی ، فوری کام شروع کرنے کی یقین دہانی پرلوگ منتشرہوگئے ،تفصیلات کے مطابق گلوبانڈی کی ملحقہ آبادی کے مکین ...

Read More »

اہل محلہ سے جان کو خطرہ

مانسہرہ نیوز    ۔      پولیس مجھے تحفظ فراہم کرنے میں دلچسپی ظاہر نہیں کررہی ،رشتہ داروں اور اہل محلہ سے جان کو خطرہ ہے ،بستی ابدال کی رہائشی خاتون مسماۃ فرزانہ کا الزام ،خاتون ثبوت کے بغیر متعدد افراد پر الزامات عائد کررہی ہے ،ثبوت کے بغیر کسی کے کہنے پر کسی کو تھانے میں بند نہیں کرسکتے ،پولیس کا موقف ...

Read More »

چیتے کو زہر دیکر مارڈالا

مانسہرہ نیوز    ۔      قلندرآباد کے نواحی علاقے چھتیاں میں نامعلوم افراد نے نایاب نسل کے چیتے کو زہر دیکر مارڈالا ،فروخت کرنے کی کوشش ناکام ،وائلڈ لائف کے چھاپے کے دوران اسمگلر مردہ چیتا چھوڑ کر فرار ہو گئے ،محکمہ نے نامعلوم افرا د کیخلاف مقدمے کی درخواست دیدی ،تاحال کوئی کاروائی عمل میں نہ لائی جاسکی ،تفصیلات کے مطابق ...

Read More »

اساتذہ کے اجتماعی مسائل

مانسہرہ نیوز    ۔      صوبہ خیبرپختونخوا کے ایک لاکھ 19ہزار سے زائد جملہ کیڈرز کے اساتذہ کے اجتماعی مسائل کے حل کے لئے جاری احتجاجی تحریک کو کامیاب بنانے کے لئے اساتذہ میٹرک امتحانات کی ڈیوٹی کا مکمل بائیکاٹ کریں میاں فائق زادہ کاکا خیل، 25مارچ کو پشاور میں صوبائی اسمبلی ہال کے باہر صوبہ بھر کے اساتذہ احتجاجی دھرنا دینگے ...

Read More »