Monthly Archives: March 2015

با ر ش اور شد ید سر د ی

مانسہرہ نیوز    ۔      ضلع ہر ی پو ر میں با ر ش اور شد ید سر د ی میں سر یا گا ؤ ں کی عوام کو ایم این اے عمرایو ب خا ن ،سا بق ایم این اے سردار مشتا ق اور سینٹر طلحہ محمود کی یا د آتی ہے عوام ان تینوں کو خا ص کر شدید سردیکی ...

Read More »

چر چ پر حملہ افسوسنا ک

مانسہرہ نیوز    ۔      چر چ پر حملہ افسوسنا ک اور بز لا نہ اقدام ہے ہر ی پو ر کے سیا سی سما جی مذ ہبی جما عتوں کی شد ید الفا ظ مذ مت کر تے ہو ئے کہاکہ عبا د ت گا ہو ں کو نشا نہ بنا نیو اے مسلما ن تو کجا انسا ن کہلا نے ...

Read More »

ٹریفک میں تعطل کا باعث

مانسہرہ نیوز    ۔      شاہراہ ریشم مری روڈ اور دیگر لنک روڈز کے کناروں ٹریفک میں تعطل کا باعث بننے والے سروس اسٹیشنوں پر پابندی لگا کر دفعہ 144نافذ کر دی گئی ، ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کے دفتر سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق ایبٹ آباد کی مختلف شاہراہوں کے کناروں پر ایسے سروس اسٹیشن قائم ہیں جو ٹریفک ...

Read More »

مکان پر قبضہ

مانسہرہ نیوز    ۔      جستر نملی میرا کے رہائشی غریب شخص پر اسکے سگے بھائیوں نے زمین تنگ کر دی مکان پر قبضہ کرکے دربدر ٹھوکریں کھانے پر مجبور کرنے کے بعد تشدد کرکے ظہور عباس نامی متاثرہ شخص کو شدید زخمی کر دیا اس ضمن میں ظہور عباس ولد محمد عباس ساکنہ جستر نملی میرا نے صحافیوں کو بتایا کہ ...

Read More »

قوم لوط کی طرز

مانسہرہ نیوز    ۔      مانسہرہ میں قوم لوط کی طرز پر اللہ کے عذاب کو پکارا جانے لگا، مختلف محلوں کی سطح پر ہم جنس پرستوں کے گروپس و اڈے قائم،کھلے عام نوجوانوں اور نوعمر لڑکوں کو عیاشی کے لیے استعمال کیا جارہا ہے جبکہ سوشل میڈیا پر مختلف گروپس اور پیجز بنا کر دعوت گناہ دی جارہی ہے، کئی شرفاء ...

Read More »