Monthly Archives: April 2015

گھر یلو نا چا قی

Murder

مانسہرہ نیوز    ۔        گھر یلو نا چا قی پر سلہڈ کے رہا ئشی زاہد خان نے خود کو گولی مار کر زندگی کا چراغ گل کر دیا مر حوم بلد یا تی انتخابات میں تحصیل کو نسلر کا امیدوار بھی تھا سو گوران میں 4بچے چھوڑے مرحوم جنر ل بس سٹینڈ پر عر صہ دارز سے ملا ز مت کر ...

Read More »

بہترکارکردگی کامظاہرہ

girls school , children

مانسہرہ نیوز    ۔        تعلیم عام کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کارلارہے ہیں،بہترکارکردگی کامظاہرہ کرنے والے اساتذہ کوانعامات سے نوازاجائے گا،ضلع میں پچاس ہزاربچے سکول سے باہرہیں جنہیں سکولوں میں داخل کرواناہماری اولین ترجیح ہے ،محکمہ تعلیم (زنانہ )بٹگرام کی کارکردگی قابل تعریف ہے ان خیالات کااظہارڈپٹی کمشنربٹگرام ظریف المعانی،ممبرصوبائی اسمبلی نوابزادہ ولی محمد خان،ڈی اوفیمیل ریحانہ یاسمین ،ایس ڈی ...

Read More »

کروڑوں روپے کی لاگت

Mansehra Accident - Murder- Killed Hospital

مانسہرہ نیوز    ۔        لاکھوں نفوس پر مشتمل آبادی کے لئے قائم اکلوتے سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹر زکی کمی ،کروڑوں روپے کی لاگت سے تیار ہونے والی ہسپتال کی عمارت خستہ حالی کاشکار ،دومنزلہ عمارت میں دراڑیں ،ایم ایس کی سرکاری رہائش گاہ بھوت بنگلہ،انسانی جان بچانے کی ادویات اور پینے کے پانی کی عدم دستیابی ،پی ٹی آئی کے نظام ...

Read More »

ترقیا تی منصو بو ں کا معا ئنہ

incomplete erra schools in kpk mazdoor building

مانسہرہ نیوز    ۔         کمشنر ہزارہ ڈویژن محمد اکبر خا ن نے ضلع تور غر کا دورہ کیا ۔ اور انہو ں نے اس موقع پر مختلف ترقیا تی منصو بو ں کا معا ئنہ کیا ۔ انہو ں نے زور دے کر کہا کہ ترقیا تی منصو بے وقت مقرر پر مکمل کئے جا ئیں ۔ اس موقع پر ڈپٹی ...

Read More »

کینٹ بورڈ وارڈ

election vote afghan

مانسہرہ نیوز    ۔         کینٹ بورڈ وارڈ نمبر 2الیکشن میں کامیابی کے بعد سید شاہ فیصل ڈاکٹر ظاہر جمیل کی رہائش گاہ پہنچ گئے ۔ جشن کا سماں ۔ گزشتہ روز کینٹ بورڈ وارڈ نمبر 2کے الیکشن میں کامیابی کے بعد سپلائی مین الیکشن آفس میں خطاب کے فوراًبعد سید شاہ فیصل کارکنوں کے ہمراہ ڈاکٹر ظاہر جمیل کی رہائش گاہ ...

Read More »