Monthly Archives: June 2015

ذمہ داروں کے خلاف کاروائی

مانسہرہ نیوز   ۔           تورغر کی یونین کونسل بمبل کی وارڈ نمبر10 میں مبینہ تاریخ ساز دھاندلی کے باوجود ذمہ داروں کے خلاف کاروائی نہ ہونے اور نوٹیفیکیشن جاری ہونے پر عوام اور سابق امیدواران تحصیل و ضلع کونسل سراپا احتجاج بن گئے۔ تاج محمد خان، جانس خان، سابق امیدواران ضلع و تحصل کونسل کے امیدواروں شاہ زرین اور گل محمد ...

Read More »

سینکڑوں بچوں کا مستقبل تاریک

مانسہرہ نیوز   ۔           گاؤں مینول اور چغبت بشمول مضافات کے قریب کوئی سکول نہ ہونے کی وجہ سے سینکڑوں بچوں کا مستقبل تاریک ہونے کا خدشہ ہے۔ منتخب عوامی نمائندے بھی عوام کے اعتماد پر پورا اتر نہیں سکے، صوبائی حکومت کی تعلیمی ایمرجنسی بھی ہوا میں تحلیل ہو کر رہ گئی، ہزاروں افراد سراپا احتجاج بن گئے، حکومت فوری ...

Read More »

ضمنی انتخاب

مانسہرہ نیوز   ۔           جمعیت علماء اسلام (ف) ضلع ہری پور کے امیر پیر عالم زیب شاہ نے حلقہ این اے 19- سے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ اس ضمن میں پیر عالم زیب شاہ کے ترجمان نے یہاں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ پیر عالم زیب شاہ این اے 19 سے ...

Read More »

ڈنہ سرچ آپریشن

مانسہرہ نیوز   ۔           پھلڑہ پولیس نے ڈنہ سرچ آپریشن کے دوران خوف و دہشت کی علامت مفرور عبداللطیف کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو ایس ایچ او پھلڑہ نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ ڈنہ میں چھاپہ مار کر مشہور خوف و دہشت کی علامت مفرور عبد اللطیف ولد ...

Read More »

عبدالماجد قتل کیس

مانسہرہ نیوز   ۔           شیر گڑھ کے قاضی عبدالماجد قتل کیس میں گرفتار ملزم لیاقت نے اعتراف جرم کرتے ہوئے کئی اہم رازوں پر پردہ چاک کر دیا، جسمانی ریمانڈ ختم ہونے کے بعد ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پانچ روز قبل شیر گڑھ میں افطاری کے بعد فائرنگ کر کے قاضی عبدالماجد ...

Read More »