Monthly Archives: June 2015

دو ملزمان گرفتار

مانسہرہ نیوز   ۔          تھانہ میرپور کی کاروائی ملتان سے چوری ہونیوالی دو گاڑیاں برآمد دو ملزمان گرفتار مقدمہ درج ، تفصیلات کے مطابق ملتان سے چوری ہونیوالی گاڑیاں میرپور پولیس کے ایس ایچ او کیڈٹ حفیظ نے نفری کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گاڑی ایکس ایل آئی 563اور ایک بغیر نمبر پلیٹ گاڑی برآمد کرکے قیصر روف عرف ننھا اور ...

Read More »

ترقیاتی بجٹ تیرہ جون

مانسہرہ نیوز   ۔          صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید ایڈووکیٹ نے کہاکہ 72ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ تیرہ جون کو پیش کیا جائے گا جس میں عوام پر کوئی مزید ٹیکس نہیں لگایا گیا بلدیات کے لئے نوے فیصد بجٹ رکھا گیا ہے ، تعلیم کے لئے 23فیصد جبکہ صحت کے لئے بیس فیصد بجٹ رکھا گیا ہے اقتصادی راہداری منصوبہ ...

Read More »

واپڈا کی جانب سے بجلیاں گرا نے کا سلسلہ

مانسہرہ نیوز   ۔          بشام میں محکمہ واپڈا کی جانب سے بجلیاں گرا نے کا سلسلہ بد ستور جاری،بشام میں نا ر وا لوڈشیڈنگ کے خلاف تاجران کا تحصیل آفس تک احتجاجی مارچ ، تین دن کے اندر اندر لوڈشیڈنگ اور کم وولیٹج کا مسئلہ حل نہ ہوا تو شدید احتجاج پر مجبور ہو جا ئیں گے ، چو بیس گھنٹوں ...

Read More »

ماں اوربچے کا ہفتہ

مانسہرہ نیوز   ۔          بٹگرام میں ماں اوربچے کا ہفتہ منانے کے سلسلے میں ڈی ایچ او آفس میں ایک باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرڈاکٹر سیف اللہ خالد اور ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر نیشنل پروگرام ڈاکٹر محمد سلیم نے ماں اور بچے کا ہفتہ منانے سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی اس موقع پر شرکاء تقریب سے خطاب کرتے ...

Read More »

غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ

مانسہرہ نیوز   ۔          ضلع بٹگرام میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری،معمولات زندگی بری طرح متاثر کاروباری مراکز ٹھپ ہو کر گئیں، محکمہ پیسکو کے خلاف بٹگرام عوامی محاذ نے لنگوٹ کس لی گرینڈ احتجاجی مظاہرے کیلئے صلاح مشورے جاری ہر گاؤں کی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دی گئی، تفصیلات کے مطابق ضلع بٹگرام بھر میں ...

Read More »