Monthly Archives: July 2015

بارشوں سے ہونے والی تباہی

مانسہرہ نیوز   ۔         چھترپلین بارشوں سے ہونے والی تباہی کے فوری سروے اور نقصان کے ازالہ کے احکامات جاری کیے جائیں چھترپلین سے نومنتخب کسان کونسلر شاہد خان کا ڈپٹی کمشنر مانسہرہ سے مطالبہ ، انھوں نے کہاکہ چھترپلین میں اتنی بڑی تباہی کے باوجود حکومتی ادارے ابھی تک ٹس سے مس نہیں ہوئے اور کوئی بھی حرکت میں نہیں ...

Read More »

روڈ کی تعمیر کے تنازعہ

مانسہرہ نیوز   ۔         ایک سال قبل روڈ کی تعمیر کے تنازعہ کی وجہ سے ہل کوٹ کے غریب شخص جانس خان کا جلایا جانے والا رہائشی مکان با اثر اور قیمتی پتھر کا لیز ہولڈر سربلند خان جرگہ میں فیصلہ کے باوجود تعمیر نہ کر سکا واقعات کے مطابق ہل کوٹ تھانہ بٹل کے غریب شخص جانس نے چھترپلین میں ...

Read More »

شٹرڈاون ہڑتال

مانسہرہ نیوز   ۔         انجمن تاجران پاکستان کی کال پر کل بروز ہفتہ یگم اگست کو ملک بھر کی طرح ہری پور میں بھی شٹر ڈاون ہڑتال کا اعلان ہڑتال کا مقصد وفاقی حکومت کی طرف سے تاجر دشمن پالیسیوں اور ٹکیس کی وجہ سے تاجر نمائندوں سے مذاکرات ناکام ہوئے جس پر تاجران پاکستان نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا ...

Read More »

پانچ سالہ دور

مانسہرہ نیوز   ۔         ہری پور این اے انیس کے ضمنی الیکشن سولہ اگست کو ہوں گے اس سلسلے میں پچاس پولنگ سٹیشن پر بائیو میٹرک سسٹم لگانے کا فیصلہ زرائع یاد رہے کہ حلقہ این اے انیس کے عوام پانچ سالہ دور میں سولہ اگست کو تیسری بار اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے ضلع ہری پور جو کہ ...

Read More »

گرینڈ قومی جر گے کا اجلاس

مانسہرہ نیوز   ۔         کم وولٹیج پر علا قے کے پانچ یونین کونسلوں کے دو سو سے زائد ناظمین اور کونسلروں پر مشتمل گرینڈ قومی جر گے کا اجلاس آج ( جمعہ )کے روز 10بجے طلب کر دیا گیا، اجلاس میں بھر پور احتجاجی تحریک کو حتمی شکل دی جا ئے گی، انجینئر امیر مقام صو بے میں بجلی اور دیگر ...

Read More »