Monthly Archives: August 2015

محکمہ اینٹی کرپشن

مانسہرہ نیوز   ۔                محکمہ اینٹی کرپشن نے چوری ثابت ہونے پر محکمہ پبلک ہیلتھ کے دو ملازمین کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔ محکمہ اینٹی کرپشن ذرائع کے مطابق ٹھوڑہ واٹر سپلائی سکیم پر تعینات پمپ آپریٹر عبدالغفور اور والوو مین عبدالرحیم نے واٹر سپلائی سکیم کیلئے نصب ٹرانسفامر سے تیل اور قیمتی کوائل چوری کر ...

Read More »

یونیورسٹی ہزارہ میں مختلف بے قاعدگیوں کی تحقیقات

Hazara University Main gate view.

مانسہرہ نیوز   ۔                صوبائی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے مانسہرہ یونیورسٹی ہزارہ میں مختلف بے قاعدگیوں کی تحقیقات کیلئے ذیلی کمیٹی کو موقع کا معائنہ کرنے اور اس کی جامع رپورٹ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔کمیٹی کا اجلاس بدھ کے روز خیبر پختونخوا ہاؤس ایبٹ آباد میں سپیکر اسد قیصر جو پی اے سی ...

Read More »

غیر معیاری ادویات

مانسہرہ نیوز   ۔                اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد نے زائد المعیاد ادویات فروخت کرنے والے الشفاء میڈیکل سٹور کو سیل کر کے لاکھوں روپے مالیت کی زائد المعیاد ادویات برآمد کر لی ہیں۔ منگل کو اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد میر رضا اوزگن نے محکمہ صحت کے افسران کے ہمراہ ایبٹ آباد شہر کے عین وسط میں واقع نامی گرامی و مشہور ...

Read More »

محکمہ صحت

مانسہرہ نیوز   ۔                محکمہ صحت میں ہر قسم کے تبادلوں پر تا حکم ثانی مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے اس بات کا فیصلہ منگل کے روزپشاور میں سینئر صوبائی وزیر صحت شہرام خان تراکئی کی زیر صدارت ہونے والے ایک اجلاس میں کیا گیا۔یہ فیصلہ ہسپتالوں خصوصاً ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتالوں میں ڈاکٹروں سمیت دیگر تمام عملے کی کمی ...

Read More »

بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ

مانسہرہ نیوز   ۔                صوبہ خیبر پختونخوامیں بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ، کم وولٹیج، بجلی چوری کی روک تھام، نئے ٹرانسفارمروں کی عدم فراہمی، خراب ٹرانسفارمروں کی عدم مرمت اور واپڈا و پیسکو سے متعلق خیبر پختونخوا حکومت اور عوام کو درپیش دیگر مسائل کے حل کیلئے صوبائی حکومت کا اعلیٰ سطحی اجلاس منگل کے روز وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں خیبر پختونخوا ...

Read More »