Monthly Archives: August 2015

ورکرز کنونشن

مانسہرہ نیوز   ۔            مانسہرہ قومی وطن پارٹی کا کامیاب ورکرز کنونشن ورکرز کی سینکڑوں کی تعداد میں شرکت ورکرز کنونشن کی صدارت رئیسہ خان نے کی ورکرز کنونشن کے دوران مانسہرہ کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے سینکڑوں معززین علاقہ نے رئیسہ خان کی قیادت میں قومی وطن پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا تفصیلات کے مطابق مانسہرہ میں قومی ...

Read More »

صوبہ میں معیار تعلیم

مانسہرہ نیوز   ۔            صوبہ میں معیار تعلیم بلند کرنے اور تعلیمی انقلاب برپا کرنے کیلئے حکومت سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے سرکاری تعلیمی اداروں اور اساتذہ کے درپیش مسائل کے حل کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کی ہے ضلع ایبٹ آباد میں ہائی سکول نمبر 3 کے طلباء کی کارکردگی اساتذہ کی محنت کا ثبوت ہے باقی تعلیمی ادارے بھی ...

Read More »

مچھر مار سپرے

مانسہرہ نیوز   ۔            بٹگرام شہر اور ملحقہ علاقوں میں فوگ سپرے مہم کا افتتاح کردیا گیا مہم کے دوران مختلف جگہوں پر مچھر مار سپرے کیا جائے گا جسکے کیلئے محکمہ صحت کے اہلکاروں کی ٹیم تشکیل دے دیا گیا ہے مقامی افراد فوگ مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہمارے ساتھ تعاون کریں ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر بٹگرام ...

Read More »

ہری پور کی لائبریری

مانسہرہ نیوز   ۔            سابق وزیر خارجہ و سپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب خان نے مختلف موضوعات پر لکھی گئی قیمتی کتب کا ذخیرہ یونیورسٹی آف ہری پور کی لائبریری کے لیے عطیہ کر دیاجو سابق وزیر مملکت برائے خزانہ عمر ایوب خان کے پرسنل سیکرٹری نعیم اللہ خان نے گزشتہ روز وائس چانسلر ناصر علی خان کے حوالے کیا تفصیلات ...

Read More »

رپورٹنگ روم قائم کرنے کا اعلان

مانسہرہ نیوز   ۔            وزیراعلیٰ خیبر پختونخواپرویز خٹک نے مقدمات اور شکایات کے اندراج کے جدید آن لائن نظام کی کامیابی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے صوبہ بھر کے مزید ایک سو تھانوں میں جدید پولیس رپورٹنگ روم قائم کرنے کا اعلان کیا ہے تاہم اُنہوں نے ایف آئی آر کی بنیاد پر بلا تفتیش بے گناہ لوگوں کی گرفتاری ...

Read More »