Monthly Archives: August 2015

صوبے کے چاروں تدریسی ہسپتال

مانسہرہ نیوز   ۔            صوبے کے چاروں تدریسی ہسپتالوں بشمول لیڈی ریڈنگ ہسپتال، خیبر ٹیچنگ ہسپتال، حیات آباد میڈیکل کمپلکس اور ایوب ٹیچنگ ہسپتال کی تزین و آرائش، صفائی ستھرائی اور ضروری مرمت کے کاموں کے لئے 1770ملین روپے کا فنڈ مختص کیا گیا ہے جس میں سے ہر ہسپتال کے لئے باالترتیب 300 ،700 ،400 اور 370ملین روپے رکھے گئے ...

Read More »

فی الفور نوٹس

مانسہرہ نیوز   ۔            پاکستان تحریک انصاف کے تعلیم کے تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے غازیکوٹ پرائمری سکول کے بچے اپنی جانوں پر کھیل کر تعلیم حاصل کرنے لگے،ایراء ٹھیکیدار کی غفلت کی وجہ سے گورنمنٹ پرائمری سکول غازی کوٹ تاحال تعمیر نہ ہو سکا، طلباء کو تعلیم حاصل کرنے میں سخت دشواری کا سامنا ، تفصیلات کے مطابق ...

Read More »

سپورٹروں کے درمیان سیاسی جنگ

مانسہرہ نیوز   ۔             تحصیل بٹگرام نظامت کی جنگ ،تحریک انصاف کے نظریاتی رہنماء اور نیاز محمد خان ترند کے درمیان ٹھن گئی ،نیاز محمد تھاکوٹ یونین کو نسل تھاکوٹ جبکہ نیاز محمد خان ترند یونین کونسل ترند سے تحصیل کونسلر منتخب ہوئے ہیں ،نظامت کی رسہ کشی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی تفصیلات کے مطابق تحصیل بٹگرام کی نظامت ...

Read More »

بیوی کا قتل

مانسہرہ نیوز   ۔             بیوی کا قتل کرنے والے ملزم شاہنواز کو عدالت نے سزائے موت کا حکم سنا دیا ،تفصیلات کے مطابق بٹگرام تھانہ پزنگ کے حدود علاقہ دیر کٹ میں گزشتہ سال 3اگست کی رات بیوی کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کرنے والے شوہر شاہنواز کو سیشن جج بٹگرام نے سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانے ...

Read More »

اتحاد برقرار

مانسہرہ نیوز   ۔             جمعیت علما ء اسلا م ضلع ما نسہر ہ کے ا میر و سا بق سینیٹرمو لا نا سید ہد ا یت اللہ شا ہ نے کہا کہ جمعیت علما ء نے مسلم لیگ ن سے اتحاد کیا ہے اور ان کے ساتھ ہمارا اتحاد برقرار رہے گا اور جمعیت علماء اسلا م کسی اور اتحاد کا ...

Read More »