Monthly Archives: August 2015

کتوں کا راج،

مانسہرہ نیوز   ۔       کوہستان، جیجال میں باولے کتوں کا راج، عوام عاجز آگئے،باولے کتوں نے تین افراد کو کاٹ لیا، باولے کتوں کی بھر مار نے لوگوں کی زندگیاں اجیرن بنادی، محکمہ صحت اور ٹی ایم اے پٹن فوری طور پر علا قے میں کتے مار ٹیمیں بھیج کر ان باولے کتوں کا خا تمہ کرے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع ...

Read More »

جوانوں کا مورال بلند

مانسہرہ نیوز   ۔       صوبہ خیبر پختواہ کے دیگر اضلا ع کی طرح بٹگرام میں بھی شہداء پولیس کی یاد میں ہفتہ منایا جا رہا ہے مختلف مکاتب فکر سے وابسطہ افراد جوق درجوق پو لیس شہداء کو خراج تحسین پیش کر نے کیلئے اپنی تاثرات پولیس کیمپ میں قلم بند کر رہے ہیں صوبہ بھر کی پو لیس شہدا ء ...

Read More »

بجلی کی طویل لو ڈشیڈنگ

مانسہرہ نیوز   ۔       بجلی کی طویل لو ڈشیڈنگ ، ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام میں علا ج معالجے کی سہولیات کا فقدان اور ضلع بھر کے تباہ حال سڑکوں کے خلاف اہلسنت والجماعت کی کال پر بڑی تعداد میں لو گوں نے شاہراہ ریشم پر دھر نا دیکر تقریباََ 4گھنٹے تک ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا ۔ ...

Read More »

اصلاحی و تبلیغی خدمات

مانسہرہ نیوز   ۔        ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کی ہزارہ چیئر کے زیر انتظام سید احمد شہید کی دینی، اصلاحی و تبلیغی خدمات کے موضوع پر تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر ہو گئی۔ کانفرنس کے دوران ملکی و غیر ملکی یونیورسٹیوں کے ماہرین تعلیم، ریسرچرز اور سکالرز نے سید احمد شہید کی دینی،تبلیغی اور جہادی خدمات پر روشنی ڈالتے ہوئے ...

Read More »

تیز رفتار گاڑی

مانسہرہ نیوز   ۔        تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے آٹھویں جماعت کا طالبعلم شدید زخمی جرید شاہراہ کاغان پر شینو کے مقام پر سڑک کراس کرتے ہوئے آٹھویں جماعت کا طالبعلم شعیب ولد صدیق تیز رفتار ویگو گاڑی 451 کی ٹکر سے شدید زخمی ہو گیا جسے ابتدائی طبعی امداد کے بعد تشویشانک حالت میں ایبٹ آباد ریفر کر دیا ...

Read More »