Monthly Archives: September 2015

تورغرکی ضلعی نظامت

مانسہرہ نیوز   ۔    تورغرکی ضلعی نظامت اور تحصیل جدباء کی نظامت صوبائی نائب صدر نمروز خان اور ضلعی صدر سید شہزاد شاہ کی نااہلی کی وجہ سے ANPکے ہاتھ سے گئی ہے۔ یاصر سخی ضلع تورغر کی ضلعی نظامت اور تحصیل جدباء کی نظامت نمروزخان اور ضلعی صدر سید شہزاد شاہ کی نااہلی کی وجہ سے ANPکے ہاتھ سے نکلی ...

Read More »

بیچلر اور ماسٹرز

Hazara university Departments.

مانسہرہ نیوز   ۔    ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں فال سمسٹر 2015ء کے داخلوں کے سلسلے میں بیچلر اور ماسٹرز پروگراموں کے لئے انٹری ٹیسٹ10ستمبر 2015ء بوقت 9بجے منعقد ہوگا جبکہ ایل ایل ایم، ایم ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلوں کے لئے جو انٹری ٹیسٹ 14ستمبر کو ہونا تھا وہ اب 28ستمبر کو منعقد ہوگا کیونکہ 14ستمبر کو ...

Read More »

اچھی اور بنیادی تعلیم

مانسہرہ نیوز   ۔    اچھی اور بنیادی تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے ۔ تعلیم کی ہی بدولت انسا ن اچھے برے کی تمیز کر تا ہے اور معاشرے کو اچھے کردار اور اخلاق کے حامل انسان ملتے ہیں ۔ صوبائی حکومت نے خیبر پختون خواہ کے ہر گھر اورہر فرد تک تعلیم پہنچانے کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے ہیں ...

Read More »

سرکاری قبرستان

مانسہرہ نیوز   ۔    علامہ اقبال ٹاون ناڑی روڈ پر سرکاری قبرستان نہ ہونے کے باعث شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے ناڑی روڈ پی کے چھیالیس اور پی کے چھوالیس کے سنگم پر واقع ہے جس وجہ سے مذکورہ علاقہ کی گلیاں بھی کچی ہیں اور دیگر ترقیاتی کام نہ ہونے کے برابر ہیں ان دونوں حلقوں سے منتخب ...

Read More »

یونیورسٹی کی افتتاحی تقریب

مانسہرہ نیوز   ۔    ڈپٹی رجسٹرار ہریپور یونیورسٹی پروفیسر ریاض محمد نے ایبٹ آباد یونیورسٹی کی افتتاحی تقریب پر یونیورسٹی کے لئے پندرہ ہزارہ کتابوں کا تحفہ دینے کا اعلان کیا قبل ازیں بھی پروفیسر ریاض محمد نے ہزارہ یونیورسٹی کو چالیس ہزار جبکہ ہریپور یونیورسٹی کو دس ہزار کتب مفت فراہم کی تھیں جس کی مالیت لاکھوں روپے میں بنتی ...

Read More »