Monthly Archives: September 2015

مطیع الحق عوام کے لئے درد سر

مانسہرہ نیوز   ۔          صالح محمد کا سیکرٹری مطیع الحق عوام کے لئے درد سر بن گیا عوام کی کوئی شکایات ایم پی اے صالح محمد تک نہیں پہنچ پاتیں،اہلیان علاقہ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عوامی و سماجی حلقوں نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ ہمیں اگر کوئی شکایت ہوتی ہے تو ہم ایم پی اے کی طرف جاتے ہیں ...

Read More »

سوزوکی اور کیری ڈبہ میں ٹکر

مانسہرہ نیوز   ۔          حطار روڈ پر ٹوڈو کے نزدیک سوزوکی اور کیری ڈبہ میں ٹکر دو خواتین سمیت 6افراد زخمی حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا تفصیلات کے مطابق زخمی خاتون نور صباء ساکنہ سکندر پور نے بتایا کہ ہم ہریپور سے روالپنڈی کے لئے کیری نمبر 189اسلام آباد کیلئے جارہے تھے کہ حطار روڈ پر ٹوڈو میرا ...

Read More »

عہدے کا حلف

مانسہرہ نیوز   ۔          خیبر پختونخواہ کے سینئر ریٹائرڈ بیورو کریٹ وقار ایوب نے صوبائی محتسب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے حلف خیبر پختونخواہ کے قائم مقام گورنر و سپیکر صوبائی اسمبلی اسد قیصر نے لیا تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس پشاور میں منعقد ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک، چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ امجد خان ...

Read More »

سنت ابراھیمی سے محروم

مانسہرہ نیوز   ۔          ایف بی آر اور جنرل منیجر اکاونٹ پیسکو نے واپڈا ملازمین کو سنت ابراھیمی سے محروم کر دیا ایف بی آر نے پیسکو اکاونٹ منجمند کر دیا واپڈا ملازمین کا الاوئنس کی عدم ادائیگی کیوجہ سے ایف بی آر اور پیسکو انتظامیہ کیخلاف پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ عید سے قبل الاوئنس ادا نہ کرنے اور ...

Read More »

زاتی مفادات میں ناکامی

مانسہرہ نیوز   ۔          سردار محمد یوسف کیخلاف چار کا ٹولہ زاتی مفادات میں ناکامی پر بے بنیاد پروپگینڈہ کر رہے ہیں وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے اپنی وزارت میں حج کے نظام میں اتنی شفافیت پیدا کر دی ہے کہ اس کی مثال پاکستان کی تاریخ میں پہلے نہیں ملتی ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ یوتھ ...

Read More »