Monthly Archives: September 2015

بھونجہ میں لینڈ سلائیڈنگ

مانسہرہ نیوز   ۔           بالاکوٹ کے مضافاتی گاؤں بھونجہ میں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میںآکر کروڑوں مالیت کا پل تباہ ،ناکارہ جگہ پر پل لگاکر ذمہ داران نے نہ صرف عوام اور قومی خزانے کو نقصان پہنچایا بلکہ اس پل کی بحالی کے نام پر بھی لاکھوں روپے کا فنڈ ہضم کیا گیا ، عوام کا انکوائری کا مطالبہ،بھونجہ کو جانے ...

Read More »

اشتہاری صابر عرف صابرہ

مانسہرہ نیوز   ۔           تھانہ پھلڑہ کا علاقہ ڈنہ میں سردار اور کندہ گروپ نے پناہ حاصل کر رکھی تھی جنکی آپس میں خاندانی دشمنی تھی ۔ لیکن اس کے علاوہ قتل ، ڈکیتی اغواء ، راہزنی جیسے جرائم کا ارتکاب بھی کرتے تھے ۔ ان دونوں گروپوں کے خاتمے کے بعد انکی جگہ صابر عرف صابرا ، امتیاز عرف امتیازہ ...

Read More »

تحریک انصاف کو واضح برتری

مانسہرہ نیوز   ۔           بٹگرام میں تحریک انصاف کو واضح برتری حاصل ہے ،نا اہل قیادت کی وجہ سے 2013کے انتخابات میں تحریک انصاف کو شرم ناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ،ترند گروپ کی پی ٹی آئی میں شمولیت سے ضلع بٹگرام میں پی ٹی آئی ایک مضبوط سیاسی قوت بن چکی ہے ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی ...

Read More »

ڈاکٹرز کو درپیش مسائل

مانسہرہ نیوز   ۔            ہزارہ ڈویثرن کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے ڈاکٹروں کے وفد نے ترجمان پرونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے پی کے ڈاکٹر سلیم خان یوسفزئی سے ملاقات کی،ملاقات میں ایڈہاک ڈاکٹروں کو درپیش مسائل جن میں نو ماہ سے تنخواؤں کی بندش، ایڈہاک ڈاکٹروں کو مستقل کرنے میں جان بوجھ کررکاوٹ ڈالنے سے آگاہ کیا، ترجمان پرونشل ڈاکٹرز ...

Read More »

شدید ردعمل اور برہمی کا اظہار

مانسہرہ نیوز   ۔            خیبر پختونخوا اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے صوبائی وزراء بالخصوص وزیر خزانہ اور انتظامی سیکرٹریوں کی پی اے سی کے اجلاسوں میں عدم شرکت اور عدم دلچسپی پر اپنے شدید ردعمل اور برہمی کا اظہار کیا ہے۔کمیٹی کا اجلاس آج خیبر پختونخوا ہاؤس خیبر پختونخوا ہاؤس ایبٹ آباد میں زیر صدارت رکن صوبائی اسمبلی شوکت علی ...

Read More »