Monthly Archives: September 2015

عوام کو ریلیف

مانسہرہ نیوز   ۔          انجمن تاجران چھترپلین کے صدر ملنگ زادہ خان نے اپنے ایک تحریری بیان میں کہاکہ گزشتہ روز تھانہ بٹل کے اے ایس آئی غلام حمد خان اور امجد خان کیخلاف لگنے والی خبر من گھڑت اور بے بنیاد ہے انھوں نے چھترپلین اور بٹل بازاروں میں نرخ نامے چیک کرکے عوام کو ریلیف دیا ہے جو کہ ...

Read More »

شدید بارش اور آندھی

مانسہرہ نیوز   ۔          چھترپلین گزشتہ رات شدید بارش اور آندھی کی وجہ سے چھترپلین شارکول کے مقام پر پولٹری فارم گرنے سے اکرام اللہ نامی نوجوان ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی واقعات کے مطابق گزشتہ روز چھترپلین شارکول کے مقام پر رات کے وقت شدید بارش اور آندھی سے پولٹری فارم گر گیا جسکی وجہ سے پولٹری فارم میں موجود ...

Read More »

بازاروں کی رونقیں

مانسہرہ نیوز   ۔          عید کی آمد کے ساتھ ہی ہری پور کے بازاروں کی رونقیں بحال چوڑیوں مہندی اور دیگر سامان کے سٹال سج گئے خواتین بوڑھے بچے خریداری میں مصروف جبکہ ہری پور سمیت ضلع بھر میں سیکورٹی کے انتظامات کو بھی حتمی شکل دے دی گئی ہے اہم جگہوں اور مساجد کے بارپولیس کے دستوں کو ہائی الرٹ ...

Read More »

ناجائز تجاوزات

مانسہرہ نیوز   ۔          ہری پور میں ناجائز تجاوزات کیخلاف انتظامیہ کا آپریشن اور مین بازار میں گاڑیوں کا خاتمہ احسن اقدام ہیں ان خیالات کا اظہار اے ٹی اے کے سابق سیکرٹری حاجی فرحت نواز نے اخباری بیان کے ذریعے کیا انھوں نے کہا کہ ٹی ایم اے اے سی ہری پور اور ڈی سی ہریپور کی مشترکہ کوشش اور ...

Read More »

ریٹائرڈ بیورو کریٹ

مانسہرہ نیوز   ۔          خیبر پختونخواہ کے سینئر ریٹائرڈ بیورو کریٹ وقار ایوب نے صوبائی محتسب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے حلف خیبر پختونخواہ کے قائم مقام گورنر و سپیکر صوبائی اسمبلی اسد قیصر نے لیا تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس پشاور میں منعقد ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک، چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ امجد خان ...

Read More »