Monthly Archives: September 2015

بٹگرام الائی میں تعلیم صحت

مانسہرہ نیوز   ۔          بٹگرام الائی میں تعلیم صحت اور مواصلات کی سہولیات گھر گھرتک باہم پہنچانا میرا مشن ہے اسکے لئے جو قربانی بھی دینی پڑی دریغ نہیں کروں گا ان خیالات کا اظہار نو منتخب ضلع نائب ناظم بٹگرام فہیم اکبر خان نے شملائی بٹہ موڑی اور نیلی شنگ سے آنے والے وفود سے اپنے دفتر میں کیا اس ...

Read More »

زرگل خان کی محنت

مانسہرہ نیوز   ۔           زرگل خان کی محنت اور کاوشوں کی وجہ سے ہی پی ٹی آئی تورغر میں زندہ ہے ، تورغر میں پی ٹی آئی کی حکومت زرگل خان کی مرہون منت ہےء ، امر اللہ خان اپنی حیثیت میں رہیں اور بے بنیاد بیان بازی سے پرہیز کریں ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز پی ٹی آئی ہزارہ ...

Read More »

معاشی نظام آمدنی

مانسہرہ نیوز   ۔           پاکستان تحریک انصاف کے رہنما‘ رکن قومی اسمبلی (این اے سترہ) ڈاکٹر محمد اظہر خان جدون دیگر اراکین قومی اسمبلی کے ہمراہ ’پندرہ روزہ‘ پارلیمانی دورہ کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں اُور عیدالاضحی کے موقع پر ایبٹ آباد میں دوست احباب سے ملاقات کریں گے۔ایبٹ آباد پہنچنے پر اُنہوں نے مختلف ...

Read More »

ضلعی ا نتظا میہ کی کو شش

مانسہرہ نیوز   ۔           ضلعی ا نتظا میہ کی کو شش سے نا جا ئز تحا وزات ختم ہو نے کی و جہ سے مین با زا ر میں عید کے مو قع پر خو ا تین اور شہر ی پور سکو ن ما حو ال میں پید ل آ نے اور جا نے میں مشکلا ت ختم لو گ عید ...

Read More »

این ایچ اے کی غفلت

مانسہرہ نیوز   ۔           این ایچ اے کی غفلت اور ست رو ی کی و جہ سے منگ سے ہر ی پو ر تک خا نپو ر رو ڈ کھنڈ را ت میں تبد یلی گذ شتہ روز میڈیاپر خبر شا لئع ہو نے کے بعد این ایچ اے نے منگ سے ہر ی پو ر تک بڑ ے بڑ ے ...

Read More »