Monthly Archives: October 2015

موسم سرما کی پہلی بارش

snowfall road block

مانسہرہ نیوز  ۔   موسم سرما کی پہلی بارش ، ضلع مانسہرہ ، ضلع بٹگرام اور ضلع ایبٹ آباد میں موسم سرما کی پہلی بارش ہفتہ کو شروع ہوئی جو ابھی تک جاری ہے۔ سردی کی لہر میں اضافہ ہو گیا ہے، لوگوں نے گرم چادریں اور کوٹ اووڑ لئے ہیں ۔شمالی علاقہ جات میں برفباری کا آغاز ہو گیا ...

Read More »

غریب اور بیمار آدمی

battgram

مانسہرہ نیوز   ۔                بٹگرام علاقہ چوہان سے تعلق رکھنے والے ایک غریب ونادار شخص محمد مسکین نے میڈیا کوبیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں ایک غریب اور بیمار آدمی ہوں بیت المال سے امداد لینے کے سلسلے میں اب تک میں نے متعدد درخواستیں دیں ہیں تاہم اب تک کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی جا سکی ہے انھوں ...

Read More »

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام

ppp

مانسہرہ نیوز   ۔                ضلع بٹگرام میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی دوبارہ سروے کیا جائے ،مسلم لیگ ن ضلع بٹگرام کے جنرل سیکرٹری نواب زادہ آفتاب علی خان نے میڈیا روم بٹگرام میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع بٹگرام پاکستان کا تیسرا پسماندہ ضلع ہے حکومتی کمزور رٹ کی وجہ سے یہاں حکومت کی کا کوئی ...

Read More »

ڈسٹرکٹ کونسل ایبٹ آباد

doctor azhar jadoon

مانسہرہ نیوز   ۔                ضلعی ناظم ایبٹ آباد نے پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر اظہر جدون سے دفتر خالی کرنے کیلئے انہیں تحریری طور پر نوٹس جاری کر دیا ہے اور انہیں ایک ہفتے کے اندر اندر مذکورہ دفتر خالی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر اظہر جدون گزشتہ سوا ...

Read More »

پانچ ارب سے زائد کا بجٹ

Russia Money

مانسہرہ نیوز   ۔                ضلعی ناظم ایبٹ آباد سردار شیر بہادر نے بجٹ اجلاس طلب کر لیا ہے اجلاس اٹھائیس اکتوبر بروز بدھ دن دو بجے ضلع کونسل ہال ایبٹ آباد میں منعقد ہو رہا ہے جس میں مالی سال2015-16کا پانچ ارب سے زائد کا بجٹ پیش کیا جائے گا اس سلسلے میں ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں حکمران اتحاد ...

Read More »