Monthly Archives: October 2015

اعلان ڈھکی کھیتر

مانسہرہ نیوز   ۔                بسم اللہ ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن عوامی خدمت میں سرگرم عمل ڈھکی کھیتر میں پانی کے مسئلے کے حل کیلئے کثیر فنڈ مہیا کرنے کا اعلان ڈھکی کھیتر میں کافی عرصے سے ناقابل استعمال پانی کے ٹینک کو قابل استعمال بنانے اور اسکی چھت کے کام کے آغاز کیلئے پر عزم اور اس سلسلے میں سلیم اعوان کی زیر ...

Read More »

ضابطہ اخلاق

مانسہرہ نیوز   ۔                ڈسٹرکٹ کونسل ایبٹ آباد نے اپنے ماہانہ اجلاس میں جو دو کمیٹیاں تشکیل دی تھیں ان کا باقاعدہ نوٹیفیکشن شوکت تنولی نائب ناظم کنوینئر ڈسٹرکٹ کونسل نے جاری کر دیا، ان کمیٹیوں میں فنانس کمیٹٰ، اور ضابطہ اخلاق برائے ہاؤس، کورٹ آف کنڈیکٹ کمیٹی ہیں فنانس کمیٹی میں ندیم احمد مغل کو ممبر نامزد کیا گیا جبکہ ...

Read More »

طلباء وطالبات کا احتجاجی مظاہرہ

مانسہرہ نیوز   ۔                ایبٹ آباد میوزیم کی میونسپل کمیٹی میں بند کرنے کے احکامات پر سکولوں کے طلباء وطالبات کا احتجاجی مظاہرہ، ایم فل اور پی ایچ ڈی سکالرز کی ریسرچ بھی متاثر عمارت کی تزئین و آرائش پرہزارہ یونیورسٹی کا 8.8ملین روپے خرچ کیے گئے تھے ایبٹ آباد میوزیم سے روزانہ ہزارہ یونیورسٹی کے سینکڑوں طلباء کو ڈگریاں دی ...

Read More »

پرائیوٹائزیشن کیخلاف احتجاجی تحریک

مانسہرہ نیوز   ۔                پختونخوا کالج اساتذہ کا اہم اجلاس، اپ گریڈیشن اورکالجز کی پرائیوٹائزیشن کیخلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان پروفیسر نصر اللہ خان نے مرکزی جنرل سیکرٹری پاکستان پروفیسر ایسوسی ایشن صدر صدر پیکٹا کے پی کے کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس گزشتہ روز گورنمنٹ کالج ایبٹ آباد میں منعقد ہوا اجلاس میں صوبائی جنرل سیکرٹری پیکٹا خان ...

Read More »

میڈیا لٹریسی ورکشاپ کا انعقاد

مانسہرہ نیوز   ۔                 ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ اور سنٹر فار پیس اینڈ ڈویلپمنٹ انیشیٹوزکے مابین ہونے والے باہمی سمجھوتے کی روشنی میں یونیورسٹی کے مختلف تعلیمی شعبوں کے طلباء و طالبات کو میڈیا کے کردار کے حوالے سے میڈیا لٹریسی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حبیب احمد اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔ اختتامی تقریب ...

Read More »