Monthly Archives: October 2015

پاسداری اورکام میں شفافیت

مانسہرہ نیوز   ۔         گزشتہ روز مانسہرہ کے ٹھیکیداروں کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں باقاعدہ طور پر تحصیل یونین کا اعلان کیا گیا جس کے بعد اسے ہتمی شکل دے کر قائم کر دیا گیا جس کا مقصد ٹھیکیداروں کے حقوق کی پاسداری اورکام میں شفافیت تھا یونین میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کے ٹھیکیداروں کے حقوق ...

Read More »

غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکل

مانسہرہ نیوز   ۔         عوامی و سماجی حلقوں نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ اور سرکل پولیس آفیسر شنکیاری سے علاقہ میں درجنوں کی تعداد میں غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں اور بغیر لائسنس کے انکے عمر ڈرائیوروں کیخلاف فوری قانونی کاروائی کا مطالبہ کیا ہے شہریوں کے مطابق ایک طرف تو اس سے حادثات کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے ساتھ ...

Read More »

ٹریفک کا المناک حادثہ

مانسہرہ نیوز   ۔         مانگل کے قریب ٹریفک کا المناک حادثہ ، دو افراد جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہو گئے ، تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کے علاقہ مانگل سے ٹریکٹر بمعہ ٹرالی نمبری 2077جو کہ سیمنٹ لیکر مانگل سے بالڈھیری جا رہی تھی کہ راستے میں چٹہ میرا کے مقام پر موڑ کاتٹے ہوئے اچانک الٹ گئی جس ...

Read More »

کھیل کود کی سہولیات

مانسہرہ نیوز   ۔         پاکستان تحریک اِنصاف کے رہنما ‘رکن قومی اسمبلی (این اے سترہ)‘ ڈاکٹر محمد اظہر خان جدون نے کہا ہے کہ ’’تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا حکومت ہر یونین کونسل کی سطح پر کھیل کود کی سہولیات فراہم کرنے کا وعدہ پورا کرے گی اُور اِس سلسلے میں خانسپور اَیویبہ سٹیڈیم میں مختلف ترقیاتی کاموں کے لئے صوبائی حکومت ...

Read More »

نومنتخب ممبران

مانسہرہ نیوز   ۔         ضلع بٹگرام میں بلدیاتی انتخابات کے بعد نومنتخب ممبران ڈسٹرکٹ کونسل و تحصیل کونسل کا پہلا تعارفی اجلاس منعقد ہوا جسکی صدارت سپیکرڈسٹرکٹ کونسل فہیم اکبر خان و سپیکرتحصیل کونسل حضرت یوسف نے الگ الگ کرتے ہوئے تمام ممبران کو مبارکباد پیش کی نومنتخب ڈسٹرکٹ ناظم عطاء الرحمن خان ترند اور تحصیل ناظم نیاز محمد خان ترند ...

Read More »