Monthly Archives: October 2015

ڈھائی لاکھ لوٹ لئے

مانسہرہ نیوز   ۔          ہری پور دن دیہاڑے زونگ کمپنی کے نمائندے سے ا سلحہ کی نوک پر ڈھائی لاکھ لوٹ لئے گئے ملزمان فرار گزشہ روز تھانہ سٹی کی حدود ملکیار روڈ پر ندیم ولد محمد صاد ق سکنہ نملی میرا ایبٹ آباد جو کہ اپنے موٹر سائیکل پر ریکوری کیلئے جا رہا تھا کہ اچانک دو نامعلوم موٹر سائیکل ...

Read More »

طالباء و طالبات کی کفالت

مانسہرہ نیوز   ۔          سعودی سفیر کی جانب سے ہری پو رمیں قربانی کے گوشت کی تقسیم سعودی حکومت حرا چلڈرن ہوم کو ماضی کی طرح مستقبل میں بھی پہلے سے بڑھ کے تعاون کرے گی اس ادارے نے سعودی عرب کے زیر انتظام یتیموں بے سہارا بچوں کی پہلے بھی بہتر انداز میں کفالت کیاور آئندہ بھی کرتا رہے گا ...

Read More »

کلاس فور بھرتی

مانسہرہ نیوز   ۔          ضلعی تعلیمی افسر (مردانہ) ہری پور ظفر ارباب عباسی نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم سے ریٹائر ملازمین کے کوٹہ پر کلاس فور بھرتی کیلئے جن امیدواروں نے اپلائی کیا تھا ان میں سے اکثر اپلائی کرنے والے کلاس فور کے کاغذات نامکمل ہیں ، انہیں تاکیدکی جاتی ہے کہ وہ اپنی بھرتی کے ضمن میں 30 ...

Read More »

فال سمسٹر

مانسہرہ نیوز   ۔          ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے فال سمسٹر 2015ء کے مختلف شعبہ جات میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ آج منعقد ہو رہا ہے۔ یہ داخلے مختلف تعلیمی شعبہ جات کے MPhil، ایل ایل ایم، ایم ایس اور PhDکے لئے شروع ہیں ۔انٹری ٹیسٹ کا یہ دوسرا مرحلہ ہے جس میں 2000سے زائد طلباء و طالبات شرکت کریں گے۔

Read More »