Monthly Archives: October 2015

طو فانی دورے

مانسہرہ نیوز   ۔                 کڑ لال فا نڈ یشن پاکستا ن کے رو ح رواں سر دار مصر ی خان کا یو نین کو نسل تا جوال کا ہنگامی دورہ کڑ لال برادری کو منظم کر نے کے لئے کسی قر بانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا استقبا ل کرنے والو ں سے خطاب طو فانی دورے کے موقع پر ...

Read More »

نیک صالح قیادت ہی عوامی مسائل

مانسہرہ نیوز   ۔                 جماعت اسلامی کے ضلعی امیر عبدالرزاق عباسی نے کہاکہ نیک صالح قیادت ہی عوامی مسائل حل کر سکتی ہے جس کے ساتھ اللہ کی مدد و نصرت شامل ہوتی ہے ملکپورہ کے عوام نے ایسی ہی قیادت کا انتخاب کیا جو حقیقی معنوں میں عوام کا درد دل رکھتی ہیں ملکپورہ یونین کونسل کو ماڈل بنایا جا ...

Read More »

غفلت پر سخت برہمی کا اظہار

مانسہرہ نیوز   ۔                 آل ٹریڈرز فیڈریشن صدر بازار کے جنرل سیکرٹری محمد اسحاق عباسی نے میونسپل کمیٹی اہلکاروں کی غفلت پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ صدر بازار میں نکاسی آب نالہ کی صفائی نہ ہونے کے باعث بارش کا پانی دوکانوں میں داخل ہونے کے خطرات میں اضافہ ہو گیا گندگی سے بھرے نالے کی صفائی کی ...

Read More »

سعودی حکومت کے اقدامات مثالی

مانسہرہ نیوز   ۔                 وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کا کہنا ہے کہ شہدا منیٰ کے لواحقین کو پانچ لاکھ اور زخمیوں کو 1 لاکھ روپے تک معاوضہ ادا کیا جائے گا ، سعودی حکومت کے اقدامات مثالی ہیں ، معاملے کو سیاسی رنگ نہیں دینا چاہئے۔رواں سال حج بیت اللہ کے موقع پر منیٰ میں رمی جمرات کے دوران ...

Read More »

شدید زہنی خوف و ہراس

Peoples of Mansehra in Mansehra Bazar.

مانسہرہ نیوز   ۔                 مانسہرہ عدالتی گھمسان کی جنگ کی وجہ سے عدالتی صارفین میں شدید زہنی خوف و ہراس، انصاف کے طلبگار، بے یارومددگار بن گئے تفصیلات کے مطابق مانسہرہ سیشن کورٹ میں صارفین انصاف کے حصول کے لئے جاتے ہیں جس میں خواتین، مردانہ شیر خوار بچے بھی اپنے والدین کے ہمراہ ہوتے ہیں مذکورہ واقعہ کے بعد عدالتی ...

Read More »