Monthly Archives: November 2015

ایس ڈی اے ایمپلائرز یونین حطا ر کے الیکشن

مانسہرہ نیوز   ۔      ایس ڈی اے ایمپلائرز یونین حطا ر کے الیکشن میں ابراہیم خان گروپ تیسری باربلا مقابلہ منتخب ، حطار انڈسٹریل اسٹیٹ ایمپلائرز یونین کے ہر سال الیکشن منعقد ہوتے ہیں اور اس بار بھی ابراہیم خان گروپ نے کامیابی حاصل کر کے اپنی ہیٹرک مکمل کر لی نائب صدر شوکت حسین اور فنانس سیکریٹری وحید سواتی بھی ...

Read More »

اندھیر نگری چوپٹ راج

مانسہرہ نیوز   ۔      اندھیر نگری چوپٹ راج ،ہری پور کے آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے دیہات کھولیاں بالا کے واحد راستے کو ریلوے حکام نے بڑی گاڑیوں کیلیے بند کر دیا ریلوے پل کے نیچے سے گزرنے والے راستے پر کنکریٹ کیوں ڈالی ریلوے حکام نے برہمی کا اظہارکرتے ہوئے راستے پر سات فٹ اونچے پائپ لگا کر ...

Read More »

رقم کی منتقلی

مانسہرہ نیوز   ۔      تحصیل غازی کو تا حال ضلعی حکومت کی جانب سے رقم کی منتقلی نہ ہو سکی،ضلعی منتظمین کی سستی اور کاہلی کی وجہ سے عرصہ دراز سے سکیمیں مکمل کرنے والے ٹھیکیدار دفاتر کے چکر لگا لگا کر فاقوں پر مجبور ہو چکے ہیں تحریک انصاف کی حکومت اپنے ویژن کے مطابق ٹھیکیداروں کو انصاف کی فراہمی ...

Read More »

آئی ٹی لیب کا سامان

مانسہرہ نیوز   ۔      آئی ٹی لیب کا سامان شیروان سے ایبٹ آباد منتقل کرناعلاقہ تناول کے طلباء کے ساتھ زیادتی ہے پندرہ سالوں سے تناول کے حقوق کی خاطر منتخب ہونے والے قلندر خان لودھی کردار ادا کریں ہم اپنے حقوق پر کسی کو شب خون مارنے کی اجازت نہیں دیں گے ان خیالات کا اظہار تناول یوتھ ویلفیئر سوسائٹی ...

Read More »

چھ سالہ پرانی دشمنی دوستی

مانسہرہ نیوز   ۔      جاوید خان جدون کی کاوشیں رنگ لے آئیں طورو ڈھوک کے دو خاندانوں کے درمیان جاری چھ سالہ پرانی دشمنی دوستی میں بدل گئی دونوں گروپ آپس اکی رنجشیں بھلا کر بغلگیر ہو گئے جاوید خان کو عوام علاقہ کا خراج تحسین تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز طورو ڈھوک کے رہائشی دو خاندانوں کے درمیان چھ سالہ ...

Read More »